نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک لڑکی نے سردار جی سے پوچھا آپ خالی پیٹ کتنے سیب کھا سکتے ہیں سردار جی : چار لڑکی ۔۔۔نہیں بس ایک۔۔۔کیونکہ اسکے بعد آپ خالی پیٹ نہیں رہیں گے:cool: سردار۔۔۔۔او تیری خیر میں تے اے سوچیا ای نی سی:eek: دوسرے دن سردار جی نے یہی جوک اپنے دوست کو سنانے لگا سردار اچھا بلویر سنگھ تو اے دس تو خالی پیٹ...
  2. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    بیوی:میری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی:( خاوند:اوہ میں تو شاپنگ پر جانے کا سوچ رہا تھا:rolleyes: بیوی میں مذاق کر رہی تھی:D:D خاوند:میں بھی مذاق کر رہا تھا:p :p چل اٹھ کے روٹی پکا:cool:
  3. محسن وقار علی

    شاہ نیاز یار کو ہم نے جا بجا دیکھا ۔ شاہ نیاز بریلوی

    روح میں اتر جانے والا کلام ہے :notworthy: مجھے بھی بہت پسند ہے یہ(y) اور عابدہ پروین کی آواز کا تو کیا کہنا:zabardast1:
  4. محسن وقار علی

    انٹرنیٹ سے مائیکرو سافٹ ورڈ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ؟

    جیسےآپ کی مرضی:cool: چلتا کیا دوڑتا ہے:) میں تو خود لبرے آفس استعمال کرتا ہوں۔
  5. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    پیر مرید سے:بیٹا کوئی منت مانگو:cool: مرید:مجھے "ان میرڈ" کر دیں:rolleyes: پیر:بیٹا منت مانگو "جنت" نہیں:ROFLMAO:
  6. محسن وقار علی

    آئی ڈی ایم ڑجسٹریشن

    جانتا ہوں انیس بھائی پر میرا مطلب یہ تھا کہ عموماََ ہم پاکستانی جب کسی مسئلے کے بارے میں حل یا رائے طلب کرتے ہیں تو تفصیلات لکھنا بھول جاتے ہیں یہ ایک مشورہ تھا کہ جب کمپیوٹر کے حوالے سے کوئی رائے لیں تو تمام ممکنہ تفصیلات پہلے ہی دےدیں۔
  7. محسن وقار علی

    آئی ڈی ایم ڑجسٹریشن

    ورژن نمبر تو لکھو بھائی
  8. محسن وقار علی

    انٹرنیٹ سے مائیکرو سافٹ ورڈ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ؟

    نوٹ پیڈ کھولیں اور اس میں نیچے والا کوڈ کاپی کرکے پیسٹ کر دیں۔اس فائل کو کسی بھی نام سے ڈیسک ٹاپ پر سیو کر دیں لیکن سیو کرتے وقت فائل ٹائپ میں "آل فائلز" منتخب کریں اور فائل کے نام کے آخر میں .reg (ڈاٹ آر ای جی) ضرور لگائیں۔اب اس فائل پر ڈبل کلک کر دیں۔آپ سے اسے رجسٹری میں شامل کرنے کی اجازت...
  9. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    فن لینڈ کی بیویاں کیا کرتی ہیں:rolleyes:
  10. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    عقلمندی پہلا دوست:اس لڑکی کے اصرار پر تم نے شراب نوشی،سگریٹ نوشی،شطرنج اور آوارہ گردی وغیرہ ترک کر دی:eek: دوسرا دوست:بے شک(y) پہلا دوست:تو پھر تم نے اس سے شادی کیوں نہیں کیo_O دوسرا دوست:میں نے سوچا:thinking: "اتنی مشکل سے زندگی سدھری ہے تو اب اسے دوبارہ جہنم بنانے کی کیا ضرورت ہے":rolleyes:
  11. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    شوہر:تمہارے ابا کی آگ لگانے والی عادت ابھی تک نہیں گئی:mad: بیوی:کیوںo_O اب کیا ہوا:confused: شوہر:آج پھر سے پوچھ رہے تھے "میری بیٹی کے ساتھ شادی کرکے خوش تو ہو نا":(
  12. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    محبت شادی سے پہلے اور شادی کے بعد شادی سے پہلے:جانو،تم نہیں تو میں نہیں،میں نہیں تو تم نہیں:love: شادی کے بعد:اوئے:mad:آج تم نہیں یا میں نہیں:terror:
  13. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    مظلوم شوہر ڈاکٹر:آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹ گئے مریض:بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی ڈاکٹر:تو کھانے سے انکار کر دیتے مریض:جی وہی تو کیا تھا:rolleyes:
  14. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک چھوٹا سا رستہ بھی مشکل محسوس ہوتا ہے جب کوئی ساتھ چلنے والا نہ ہو لیکن کبھی ایک بڑا اور رستہ بھی چند قدموں میں سمٹ جاتا ہے جب۔۔۔۔ جب "کتا پیچھے لگ جائے":D
  15. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    وہ غصیلا لمحہ جب ایک چھوٹا سا بچہ آپ کو اپنی ماں کے سامنے بغیر کسی وجہ کے ہاتھ مار دے اور آپ کچھ بھی نہ کر سکیں سوائے اس کے کہ مسکرائیں اور کہیں کتنا کیوٹ ہے:mad::mad:
  16. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    دھوکہ ہو گیا ہوسٹل میں ایک طالب علم اپنے دوست سے:یار دھوکہ ہو گیا:cry::cry: دوست:کیا ہوگیا؟؟ طالب علم:یار گھر والوں سے کتابوں کے لیے پیسے منگائے تھے:( انہوں نے کتابیں ہی بھیج دیں:ROFLMAO:
  17. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    پپو دکان والے سے:چوہے مارنے والی دوائی دے دو دکاندار:گھر لے کے جانی ہے؟؟ پپو:ہور انی دیا چوہے اتھے لے کے آواں
  18. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    وہ ہم سفر تھا مگر اس کی اچھی کمائی نہ تھی کہ سوپ،چائے اس نے کبھی پلائی نہ تھی سردیاں تھیں،ذکام تھا،کھانسی تھی مگر پاگل کے پاس سب کچھ تھا مگر دوائی نہ تھی
  19. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    سنہری باتیں خود کو موبائل میں اتنا مشغول نہ رکھو کہ سامنے سے کوئی خوبصورت لڑکی گزر جائے اور تمہیں پتہ بھی نہ چلے کہ کتنی حسین تھی:ROFLMAO: بائیک چلاتے ہوئے یہ کبھی نہ سمجھو کہ یہ جہاز ہے بلکہ یہ سمجھو کہ یہ راکٹ ہے;) تعلیم ہر کسی کا حق ہے سو زیادہ پڑھ کر کسی کا حق نہ مارو:music: کوشش کرو کہ...
  20. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    دوستو اس دھاگے میں آپ نے مختصر لطیفے شئیر کرنے ہیں۔ جیسے کہ موٹاپے کا حل نرس:تمہارے موٹاپے کا ایک حل ہے مریض:وہ کیا؟؟ نرس:تم روزانہ صرف ایک روٹی کھایا کرو مریض:یہ ایک روٹی کھانے سے پہلے کھانی ہے یا بعد میں؟
Top