"""اشقاق احمد صاحب ٹھیک فرماتے ہیں ، ہم میں سے بہت سے لوگ ماضی کے پچھتاوں میں زندہ رہتے ہیں اور کچھ لوگ مستقبل کے خوف میں، حال میں رہنے کا ہنر کسی کو نہیں آتا،""
یہ اس وجہ ہے کہ ماضی گذر گیا اورحال میں رہنے کے لیے جدو جہد کرنی پڑتی ہے اس سے ہم بھاگتے ہیں اور ماضی کو سینے سے لگائے رہتے ہیں...