نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    :zabardast1:انتخاب ہے گانوں کا:notworthy:
  2. محسن وقار علی

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    یہ "آواز" بینڈ کا گانا ہے ہارون اور فاخر کی آوازوں میں۔ میں نہ مانوں ہار او سجناں دل نہ مانے ہار تجھ سے کرنا پیار او سجناں تجھ سے کرنا پیار
  3. محسن وقار علی

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    بہت ہی زبردست دھاگہ ہے:applause::applause: تصاویر کا انتخاب ہی اتنا زبردست ہے اوپر سے کیپشن تو اسے لاجواب بنا رہا ہے:good: مقدس سس کا مشاہدہ بہت اچھا ہے:notworthy: لیکن تصاویر کی دوسری قسط کہاں ہے:confused: مقدس سس جلدی سے مزید تصاویر لگائیں ورنہ۔۔۔:boxing:
  4. محسن وقار علی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    آپ سب کی اپنائیت سے ہی ایسا ممکن ہوا ہے:love: ورنہ میں خاصا شائی بندہ ہوں:p
  5. محسن وقار علی

    خواجہ غلام فرید کیا حال سناواں دل دا

    بہت اعلیٰ زبیر بھائی۔:applause::applause: ساتھ میں اردو ترجمعہ لگا کر آپ نے میرے جیسے نان پنجابیوں کا بہت بھلا کیا ورنہ "اورجنل پنجابی" تو آدھی ہی پلے پڑی تھی۔
  6. محسن وقار علی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    شکریہ قیصرانی بھائی۔آپ نے اس پوسٹ میں کیا ایڈٹ کیا تھا؟؟
  7. محسن وقار علی

    تیری یاد ستائے بابا (نظم از ڈاکٹر فقیر محمد فقیر)

    آہ بابا جی۔:( اعلیٰ انتخاب ہے عاطف بٹ بھائی:applause::applause:
  8. محسن وقار علی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    السلام علیکم دوستو ڈھائی مہینوں تک آپ سب کے مراسلوں کو ریٹ کر کر کے آپ کے "اطلاع نامہ باکس" کو بھرنے پر انیس الرحمن بھائی سے "بابائے ریٹنگ" کا خطاب پانے اور "محفل کرکٹ" کا سکورر بننے کے بعد بلاآخر مجھ حقیر فقیر پر تقصیر ہیچ مداں بندہ ناداں کا تعارف حاضر ہے۔ نام:محسن وقار علی آبائی شہر:ڈیرہ...
  9. محسن وقار علی

    مبارکباد نیا سال 2013 کی مبارکباد

    سب کو 2013 کی پیشگی مبارک باد۔
  10. محسن وقار علی

    مبارکباد نیا سال 2013 کی مبارکباد

    صرف ساڑھے دس گھنٹے ہی تو رہتے ہیں
  11. محسن وقار علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    ایسی فطرت کے بارے میں پڑھ کر یا سن کر بہت ہی افسوس ہوتا ہے:( آپ نے اچھا کیا کہ ایک "جرم" دوسری دفعہ نہیں کیا۔ بے گناہ بیوی کو طلاق دینے کو میں "جرم" ہی کہوں گا۔ ایک اور مفت مشورہ دوں گا میں آپ کو۔اگر کبھی آپ کے والدین "پچھتائیں" تو ان پر اعتبار کرنے میں جلدی نہ کیجیے گا کیونکہ جب وہ پہلے ایسے...
  12. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    لیکن اگر سیریز طویل ہو تو؟جیسے کہ ایشز:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    کیوں نہیں کھولا جا سکتا۔بس جب ایک دھاگے میں سٹارٹ ہو جائیں تبصرے کرنا تو دوسرا بنانا فصول لگتا ہے۔
  14. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اگر آپ کو کامک بک پر مبنی فلمیں پسند ہیں تو یہ آپ ہی کے لیے ہے:cool:
  15. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    قیصرانی بھائی آپ نے "ایوینجرز" دیکھی ہے؟
  16. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مجھے بھی یہ فلم بہت پسند ہے:love:
  17. محسن وقار علی

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    ویسے میرا خیال ہے کہ ہمیں اگلے میچ کے لیے ایک اور دھاگہ کھولنا چاہیے۔کیونکہ اب یہ دھاگہ 52 صفے طویل ہو گیا ہے۔
Top