نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    جمہوریت پسند صحافیوں کو بہت تکلیف ہے کہ ان کا را فنڈڈ پراپگنڈہ پاکستان میں چل کیوں نہیں رہا
  2. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    جمہوریت پسند صحافیوں کو سب پتا ہے۔ بس اپنے پسندیدہ جمہوری لیڈران کی منی ٹریل کا نہیں پتا
  3. جاسم محمد

    'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

    ایک معروف جمہوریت پسند سینیر صحافی جن کی ہر خبر اور تجزیہ جھوٹ ثابت ہوتا ہے نے آج ایک اور پیشگوئی کردی ہے
  4. جاسم محمد

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    پارٹی کی یا جیل میں قیدیوں کی قیادت؟ :ROFLMAO:
  5. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی: وزیراعظم

    یہ تو پھر سلیکٹرز کو عمران خان کی اندھی تقلید کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا کہ جو احتساب کا آرا وہ مخالف سیاست دانوں، ججوں، جرنلسٹوں اور بیروکریٹس پر چلوا رہے ہیں وہ ایک نہ ایک دن ان کرپٹ جرنیلوں پر بھی چلے گا۔ مگر اب پچھتائے کیا ہوت۔۔۔
  6. جاسم محمد

    ایک نیا پینڈورا کا صندوق کھل گیا۔ صدارتی نظام کے لیے کورٹ سے رجوع کرلیا گیا

    جی یہی بات ہے۔ عوام حکمرانوں کے چہرے بدلتے دیکھنا چاہتے ہیں اور ان کو ہر بار ہی نظام میں تبدیلی کا لالی پاپ دے دیا جاتا ہے۔اب کی بار بھی وہی ہو رہا ہے جو ہمیشہ سے ہوتا چلا آیا ہے۔ ویسے سمجھ سے بالاتر ہے کہ صدارتی نظام میں ایسا کیا ہے جو پارلیمانی نظام نہیں دے پا رہا؟ اردغان کے صدر بننے کے بعد سے...
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ ٹیکس ۶۰ ارب ڈالر کے امپورٹ بل سے آیا تھا جہاں ملک کی ایکسپورٹ صرف ۲۰ ارب ڈالر تھی۔ یعنی ۴۰ ارب ڈالر کا ریکارڈ تجارتی خسارہ کر کے اسے حاصل کیا گیا تھا۔ اس طرح تو یہ حکومت بھی تجارتی خسارہ ۸۰ ارب ڈالر کر کے ٹیکس کلیکشن ڈبل کر سکتی ہے۔ مگر کیا ایسا کرنا معیشت کو دیر پا مستحکم بنائے گا یا مزید...
  8. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی: وزیراعظم

    اصل بات تو احسن اقبال عرف ارسطو فرما چکے ہیں کہ اگر نواز شریف اس حکومت کو دھوکہ دے کر باہر گیا ہے تو اس نااہلی پر عمران خان استعفی دے! :LOL:
  9. جاسم محمد

    نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی: وزیراعظم

    سچ کہا۔ اس حمام میں سب ہی ننگے ہیں۔ سیاست دانوں، جرنیلوں، جرنلسٹوں، ججوں اور بیروکریٹس سب ہی کی جائیدادیں اور اثاثے ملک سے باہر ہیں۔ ایسے میں کون کس کا احتساب کر سکتا ہے؟ بہت افسوس کے ساتھ خان صاحب نے زمینی حقائق سمجھے بغیر احتساب کا عمل شروع کر دیا اور اب اس میں ہر طرح سے پھنستے چلے جا رہے ہیں۔...
  10. جاسم محمد

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    کیوں کیا پھر معطل کروانے کا پروگرام بنا رکھا ہے؟ :)
  11. جاسم محمد

    اپوزیشن نے سینیٹ میں انٹی منی لانڈرنگ کا بل مسترد کر دیا

    فواد چوہدری کی آئیں بائیں شائیں۔ کاش کسی دن شاہ زیب خانزادہ خان اعظم کا انٹرویو لینے کا شرف بھی حاصل کر لے۔
  12. جاسم محمد

    ایک نیا پینڈورا کا صندوق کھل گیا۔ صدارتی نظام کے لیے کورٹ سے رجوع کرلیا گیا

    یہ حقیقت ٹی وی کے پیچھ بھی کہیں محکمہ زراعت کا ہاتھ تو نہیں؟ :)
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بات تو سچ ہے۔ کل ہی بوٹ پالش اعظم نے فرمائشی انٹرویو میں فرمایا ہے کہ انہوں نے آئی پی پیز کی رپورٹ اس لئے پبلک نہیں کی کیونکہ اس میں چینی کمپنیوں کے کرتوت بھی شامل ہیں۔ اور پاکستان سی پیک کی وجہ سے چین کو ناراض کرنے کا رسک نہیں لے سکتا :)
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب بوٹ پولش پارٹی “یہ تیری باپ کی ر پورٹنگ ہے” والا کارڈ رکھیل رہی ہے۔ جمہوریت پسند “مزاحمت” والوں کو بھی ذرا سوچنا چاہیے کہ اگر جنرل عاصم باجوہ کے خلاف اتنے ٹھوس ثبوت مل ہی گئے تھے تو کسی مستند صحافی سے ہی اس کی رپورٹنگ کروا لیتے۔ احمد نورانی جس نے یہ سکینڈل بریک کیا ہے خود کئی بار ماضی میں...
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مشرف بھی تو باہر بیٹھیں ہیں کب سے۔ ان کو کس نے این آر او دے کر ملک سے باہر بھجوایا تھا۔ ان جمہوری انقلابیوں کا نام بھی لیں :)
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چھوٹے چور (نواز اور زرداری خاندان) منی ٹریل دے نہیں رہے تو بڑے چور (جرنیل) کہاں سے دے دیں؟ مجھے شبہ ہے یہ بڑے چوروں کی منی ٹریل کا شوشہ چھوٹے چوروں کو ایک بار پھر سے این آر او دلوانے کیلئے چھوڑا گیا ہے۔ :)
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اتنی سی بھی شرم نہیں ہے ان اہرام مصر کے فرعونوں میں :)
  18. جاسم محمد

    ایک نیا پینڈورا کا صندوق کھل گیا۔ صدارتی نظام کے لیے کورٹ سے رجوع کرلیا گیا

    ہائبرڈ بیج کی کامیاب افزائش کے بعد ہی صدارتی نظام کا پودا لگایا جا رہا ہے :)
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top