نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اب دوستوں کو اس کے ترجمے کی بھی ضرورت نہ پڑ جائے کہیں :p
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    انتظار کیوں بھئی۔۔۔ آپ خود شروع کر دیں:)
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اب تو دلچسپی اور بڑھ گئی ہے :) کوئی ربط وغیرہ ہے ان واردات کا تو عنایت فرمائیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    جاسمن آپا آپ بھی ساتھ دیں، کچھ اور محفلین کو بھی بولتے ہیں اور ان کے چینل پر دھاوا بول دیتے ہیں پھر دیکھتے وہ کب تک ناراض رہتے ہیں :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    یاسمین بہن کیوں نہ راحیل بھائی کے لہجہ یوٹیوب چینل پر دھاوا بولا جائے؟؟؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ویسے ناراضی کس سبب ہوئی تھی؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    شرط یہ ہے کہ وہ اشعار آپ کے ہی ہوں
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    آمین اور جن کے والدین سلامت ہیں اللہ پاک ان کا سایہ دیر تک قائم رکھے، آمین
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    سرائیکی، سندھی اور پنجابی بہنیں ہی تو ہیں یہ اور بات ہے کہ ان کا بیاہ ذرا دور کے علاقوں میں ہوا تو کچھ لہجوں اور الفاظوں میں فرق دکھائی دیتا ہے
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    فرحین بہن یہ تقریباً ویسا ہی ہے کھلاڑی بظاہر تو ایک ہی ہو گا لیکن وہ اپنے ساتھ دوسروں کو شامل کر سکتا ہے، لیکن ارادہ ہے اگست میں فارمیٹ میں تبدیلی کی جائے گے، آپ بے فکر ہو کر کھیلیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    گُلِ یاسمیں وارث بھائی تو نہیں کھیلنے لگے، اب زیک اور عاطف بھائی کا ہی کھیل ہونا چاہیے نا؟؟؟
  12. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    نہیں کھیل اے داغؔ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے ایسی زباں آتے آتے
  13. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    یعنی کہ دن گنے جا رہے ہیں؟؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    گُلِ یاسمیں فرحین بہن نے بھی تو کہا تھا نا!!!
Top