آپ کو میں کیسی فُل ٹاس بال تھی آپ کو تو چھکا لگانا چاہیے تھا، اچھا یہ لیں اپنے خلاف بھی میں ہی باتیں ڈھونڈ ڈھونڈ کے دے رہا ہوں، آپ اس طرح جواب دیتیں نا!!!
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغ راہ ہے ، منزل نہیں ہے
وہ اس بندے والا لطیفہ تو آپ نے سن رکھا ہو گا کہ جو کیلے کے چھلکے سے پھسل گیا تھا ، دوسرے دن اچانک پھر کیلے کا چھلکا اس کے سامنے آ گیا، پہلے تو رکا، پھر بڑی بے بسی سے یہ کہہ کر کہ " ہائے او میریا ربا آج پھر پھسلنا پڑے گا، اپنا پاؤں چھلکے پہ رکھ دیا