نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    جی نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے اس سال ہم نے جانا تھا مری، فُل برف باری کے ٹائم پر لیکن میری بہن کا پروجیکٹ بیچ میں آگیا اب اس میں میرا کیا قصور:cry::( اور تحریر کہ لئے کوئی مجھے 2 یا 3 دن تک روز تنگ کرے تو میں لکھ دوں گی:devil:
  2. ملائکہ

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    اگر ہم کراچی والے ایسی جگہ چلے بھی جائیں تو اور کم از کم میں تو کمبل سے باہر ہی نہ نکلوں:LOL: اور کوئی نئی تحریر کیوں نہیں لکھی تو اسکا تو نہیں پتہ:roll:
  3. ملائکہ

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    قیصرانی کیا آپ برف کے گولے بنا کر اپنے دوستوں کو مارتے ہیں:p میں تو سوچ رہی ہوں ایسی جگہ جاؤں تو میری بہن نا بچے مجھ سے:heehee:
  4. ملائکہ

    وہ بھی کیا دن تھے کہ لوگوں سے جدا رہتے تھے ہم.........ادریس بابر

    وہ بھی کیا دن تھے جب ہم جن تھے۔۔۔ اب ہم دیو ہیں، جن کے بھی پیو ہیں۔۔۔:laugh: بچپن میں سارے بچے اسکول میں یہ بولتے تھے۔۔ اس غزل کو دیکھ کر مجھے یاد آگیا:p
  5. ملائکہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    مین نے بھی فل فل تکے لگا دیئے ہیں۔۔۔:bighug:
  6. ملائکہ

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    کراچی میں بھی حالات بہت خراب ہورہے ہیں۔۔۔۔
  7. ملائکہ

    تعارف میرا سرسری تعارف

    خوش آمدید :)
  8. ملائکہ

    گانے کی تھیلی

    تھوڑی پاگلوں والی کہانی ہے:heehee:
  9. ملائکہ

    سچ جھوٹ (لبنان کی لوک کہانی)

    بہت ہی اچھی کہانی ہے۔ شکریہ ٹیگ کرنے کے لئے:)
  10. ملائکہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں اب ایسی بھی کوئی فرمائش نہیں کروں گی کہ بھیا مشکل میں آجائیں کبھی بھی۔۔۔
  11. ملائکہ

    حاطشپت۔۔۔۔ قدیم مصر کی ملکہ

    تھینک یو قرۃالعین اعوان :love:
  12. ملائکہ

    مہر گڑھ

    شکریہ امیداورمحبت :)
  13. ملائکہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں نے اپنی فرامائش بچا کر رکھی ہے:heehee:
  14. ملائکہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں تو۔۔۔:LOL:
  15. ملائکہ

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    سہی کہہ رہے ہو۔۔۔
  16. ملائکہ

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    :( افففف اللہ:cry: زین جاب بدل لو۔۔۔۔
  17. ملائکہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ویسے ابن سعید بھیا آپکی تصویر بہت اچھی لگ رہی ہے۔ بالکل ہیرو لگ رہے ہیں فلموں والے:love::p
  18. ملائکہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں سب ایک ساتھ ہی ڈال دیا کیونکہ اسے اچھی طرح بیٹ کرتی ہوں پھر ہاتھ والے بیٹر سے۔۔۔۔۔۔ اگر کپ میں نکال کر ڈالوں گی تو مکس اچھی طرح نہیں ہوتا مجھ سے۔۔۔۔ اور میں تو تھوڑا سا چاکلیٹ سیرپ بھی ڈال دیتی ہوں:love:
  19. ملائکہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں نے بھی گھر میں گزارے لائق بنا کر پی ہے۔۔ دودھ ،تھوڑی سی چینی، کوفی اور کریمر ڈال کر پکا لیا۔۔۔۔۔:)
  20. ملائکہ

    چاند

    :love::love:
Top