مجھے تو پتہ نہیں اس تھریڈ میں کیا کیسے ہونا ہے مگر میں یہ بتا دیتا ہوں میرے پاس نیٹ سے ڈؤنلواڈ کی ہوئی مختلف موعوضات پر 5 یا 6 ہزار کتابیں pdf میں موجود ہیں جن کا بیشتر حصہ دینی کتب کا ہے
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔