وزیر نے گاؤں کےدورے پہ پوچھا بتاؤ یہاں کیامسائل ہیں؟
سرپنچ بولا:جناب دومسئلےہیں.
پہلایہ کہ کالج چھ سال سےبن رہاہے۔۔۔۔
وزیرنےفون نکال کرکہا فورا یہ کالج مکمل کیاجائے۔
پھرسرپنچ سےبولا: اب دوسرامسئلہ بتاؤ۔
سرپنچ: جناب دوسرامسئلہ یہ ہے کہ اس گاؤں میں موبائل نیٹ ورک نہیں آئے ابھی تک۔
(منقول)