نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد " شیزان "تیز ترین ہزاری منصب

    یہ تو درست کہا عمر بھائی۔ پہلے شاید ایسا ہی تھا اگر میں غلطی پر نہیں
  2. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد " شیزان "تیز ترین ہزاری منصب

    اگر تھوڑی سی دیر اور ہو جاتی مبارک باد لکھنے میں تو دو ہزار ہو جانے تھے شکر ہےیعنی مجھے زیادہ دیر نہیں ہوئی :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    تاسف دعائے مغفرت کیجئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے، آمین
  4. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    ظاہر ہے بلکہ ثابت ہے کہ طوطا چُوری کھائے گا لیکن حلوہ کسی کو نہیں مل سکتا اب کیونکہ ہم نے کھا لیا ہے، آپ سب اب صرف چائے پی لیجیے :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    یہاں چائے پر پابندی لگا دی جائے
  6. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    یہ تو ہائیکو تھی زبیر بھائی دیکھیں ذرا: جی میں آتا ہے سیرکوآئیں لیکن اتنے پیسے کہاں سے لائیں عمر بھائی سے ہی منگوائیں :idea2:
  7. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    بحریہ ٹاؤن وہی ملک ریاض والا ہے کیا؟
  8. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    اس کا مطلب یہ تو صرف کراچی میں ہی بہت سے بحرین نکل آئیں گے :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    صفائ کا خیال حکومت رکھتی ہے یا عوام خود؟
  10. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    بالکل درست
  11. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    یعنی پاکستان میں کئی بحرین ہوں گے
  12. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    عمر بھائی کیا گلیوں کی تصاویر بھی ہیں جیسے آپ نے پاکستان میں اپنے شہر کی بنائی ہوئی تھیں؟ اگر ہوں تو وہ بھی پلیز
  13. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    کس موضوع یا کن موضوعات پر گفتگو کی انھوں نے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    بہت خوبصورت! اس کی مشہوری کا سبب کیا ہے عمر بھائی؟ اور اس کا نام آدھا عربی اور آدھا انگریزی ہے :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    ایک اور خوبصورت صبح!

    ایک اور خوبصورت صبح!
Top