اگر بندہ کسی کے ساتھ نیکی کرے تو لوگ اسکے ساتھ برا کرتے ہیں کہ اس دنیا میں کسی کے ساتھ نیکی کی ہے تو اب بھگتو اور اگر برا کرے تو پھر بھی اسکے ساتھ برا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔
میں آج بالکل بھی مذاق کے موڈ میں نہیں ہوں فہیم بھائی ۔۔۔ آج میرے ساتھ بہت بڑا مس ہیپ ہوتے ہوتے بچا ہے۔۔۔ لیکن کافی برا ہو بھی گیا میرے ساتھ۔۔ میں بتا نہیں سکتی بس۔۔۔