سفر کی دعا
وماقدراللہ حق قدرہ والارض جمیعا قبضہۃ یوم القیامت والسموات مطیاۃ بیمینہ سبحانہ وتعالیٰ عما یشرکون
سواری کی دعا
سبحان الذی سخرلنا ھذا وما کنا لہ مقرنین وانا الا ربنا لمنقلبون
اگر کوئی غلطی ہو تو معافی چاہتا ہوں۔ 2006میں تبلیغی چلے کے دوران ساری دعائیں سیکھی تھیں لیکن اب صرف چند...