نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    :happy: ذرا پوچھ کے بتا دیں :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین فرصت سے ہیں نایاب بھائیِ؟ غزل اب کس کلاس میں ہیں؟
  3. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    میں اچھی ہوں، اللہ کا شکر کہاں ہیں اس وقت، جاب یا گھر؟ اور موسم کیسا ہے وہاں؟
  4. سیدہ شگفتہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پائے آپ نے پکائے کیا عینی؟
  5. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    کون سی کتاب ہے :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین جزاک اللہ نایاب بھائی بہنیں تو بالکل بھی نہیں ڈانتیں :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    جب بھی شمشاد بھائی ڈانٹیں تو آپ بھابھی سے شکایت کر دینا :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام :rose:
  9. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ہوں نا :happy: اور میں تو صرف آج ہی باتیں کرنا ہیں اس لیے بولنا بند نہیں کریں آج :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے، شمشاد بھائی، میں عینی کے ساتھ ہوں، آپ نے کیوں ڈانٹا عینی کو
  11. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین۔ السلام علیکم نایاب بھائی، خیریت سے ہیں آپ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ناں یہ بالکل الزام ہے :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    یعنی ڈانٹا جا سکتا ہے مگر کم :happy: ویسے شمشاد بھائی کہاں ڈانٹتے ہیں :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو الزام ہے سراسر :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو درست ڈانٹ ہوئی :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    ویسے ڈانٹ کس بات پر پڑتی ہے :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    یہاں بھی سردی کچھ خاص نہیں ہے
  18. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    :lovestruck:
  19. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    :happy:
Top