سر جی پہلے کیس پر کام جاری ہے امید ہے آپریشن سے بات بن جائے گی نہیں تو لتریشن تو ہے ہی
رہی دوسرے بندے کی بات وردی تو اصلی ہے پتہ کرتا ہوں بندہ بھی اصلی ہے کہ جو آجکل ڈاکہ زنی کررہے ہیں پلس کی وردیاں پہن کر کہیں ان سرغنہ تو نہیں اگر سر جی ایسا ہوا تو ہماری موجیں ہو جائیں گی سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں