نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    یہاں شادی بیاہ کی ڈیکوریشن کرنے والوں کے پاس ہوتے تھی پہلے گھوڑے :) ۔۔ وہ اپنا ساز و سامان گھوڑا گاڑی میں گھسیٹ کر لے جاتے تھے۔۔۔
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    نازنین ناز بٹیا موجود ہیں مگر کچھ لکھ نہیں رہیں۔۔۔ آفاقی بھائی سے فون پر بات کروائی تھی مغل بھائی نے ہماری۔ آفاقی بھائی بتا رہے تھے ناز کی طبیعت دوبارہ خراب ہوگئی تھی۔۔۔
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ویسے تو وہ گھوڑی چڑھنے کا ارادہ رکھتے ہیں
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    فی الحال تو ایسے ہی چھوڑا ہوا ہے کیوں کہ کھال بری طرح جل کر سمٹ گئی ہے۔۔۔ یوں سمجھ لیں گویا پگھل گئی ہے۔۔ :) اس وقت تو خاصی جلن ہوئی تھی مگر جلتے ہی ایک بات ذہن میں آئی تھی جس نے جلن کے احساس کو ختم کر کے رکھ دیا۔۔۔ ہم نے سوچا ہم کمانڈو ہوتے اور اس طرح جلنے پر تڑپ اٹھتے تو اچھی بات تو نہ...
  5. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ منہ میں پانی آگیا۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    ہم اچھے ہیں۔۔۔ آج ہماری بائک کے سائلنسر سے ہماری پنڈلی جل گئی بری طرح :unsure:
  7. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اللہ ہمارے پڑوسیوں اور "پڑوسنوں" کو جیتا اور ہمارے ہی پڑوس میں رکھے ;)
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    بارش کی پیشن گوئی یہاں پر بھی ہے۔ ابھی تک درجہء حرارت شاید 18 سے نیچے نہیں آیا
  9. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ویسے میں ان رسوم و رواج میں پڑتا بھی نہیں ہوں ۔۔ ہاں بس معاشرتی حوالے سے برسرِ مزاح حوالہ دے دیا کرتا ہوں۔۔
  10. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    آئی نو :) ۔۔۔ میں تو کسی اور وجہ سے کہہ رہا تھا آپ سمجھے نہیں :biggrin:
  11. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ارے ہاں حلیم گھوٹنے کے بھی تو دن آرہے ہیں ;)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    دوسرے کاموں کے ساتھ ساتھ اس دھاگے کے پچھلے تمام مراسلے اب پڑھ کر فارغ ہوا ہوں میں۔۔۔ سو۔۔۔السلام علیکم۔۔۔ مقدس ۔۔۔سوری بہنا تم نے ہمیں ٹیگ کیا مگر ہم باری باری پوسٹس پڑھ رہے تھے اور جواب دے رہے تھے۔۔۔۔ :)
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    رپورٹ یہ ہے کہ کل رات گرمی و حبس کے باعث ہم نے اپنی قمیص اتار کر بستر کا رخ کیا۔۔۔
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    میاں وعلیکم السلام :)
  15. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ویسے شمشاد بھائی رجب میں یہاں کونڈوں کا انتظام ہوگا کیا؟؟؟ دل چاہ رہا ہے کھانے کا :D
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    بنا تو پتا نہیں چل سکی۔۔۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ مغل بھائی جس قدر مرصع و پیچیدہ و مسجیٰ نظم و نثر لکھتے ہیں، اسی قدر (یا اس سے کسی حد تک کم، ہمارے واسطے، کہ ہم سمجھ سکیں) گفتگو کے بادشاہ بھی ہیں۔
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    گرد۔۔۔۔ کچھ کچھ عرصے بعد ہمارے دماغ پر گرد پڑ جاتی ہے۔۔اور یہ عرصہ تھوڑا دراز ہی ہوتا ہے۔۔۔ شگفتہ میں نے تو عرض کیا تھا کہ کتب نہ لے کر جائیں میں ہی کام کرلوں گا ان پر محفل کی لائبریری میں :hypnotized: مگر نہیں سنا ظالم نے :nailbiting:
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    وہ 3 سال بعد آئے ہیں غالباً ۔۔۔ تھوڑی تبدیلیاں بھی ہوگئی ہیں تو بھول گئے تھے وہ۔۔۔
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    کتاااااب؟؟؟؟؟؟؟ :surprise: ،،،، کتب۔۔۔۔ وہ بھی تین عدد پوری کی پوری۔۔۔۔۔۔بمع گرد و غبار :unsure:
Top