نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    ہندی کو الم۔ فلپائینی زبان میں "مجھے پتہ نہیں " کو کہتے ہیں
  2. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ سات

    بھوت بنگلہ بہت اچھا ڈرامہ تھا پی ٹی وی پر
  3. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

    ضرور آپ نے شمشاد بھائی الٹی گنگا بہانی ہے؟؟؟
  4. dxbgraphics

    میں بال بال بچ گیا

    پاکستان میں 1980 سے پہلے کوئی فرقہ وارانہ تعصب نہیں تھا۔
  5. dxbgraphics

    میں بال بال بچ گیا

    اگر آپ کی خواہش ہو تو خمینی صاحب کی ایک دو تحریریں بمعہ حوالہ جات پیش کر دوں تو شاید آپ کا شک دور ہوجائے۔ بغیر ثبوت کے بات نہیں کی میں نے۔
  6. dxbgraphics

    بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی

    تھوڑی تفصیل بتانا پسند کریں گے کہ مدارس میں کونسی غیر فطری زندگی ہے ۔ کیا مدارس کے طور طریقے غلط ہیں؟اگر غلط ہیں تو آپ صحیح طریقہ کار بتا دیں
  7. dxbgraphics

    میں بال بال بچ گیا

    سنی شیعہ فسادات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب 1980 میں خمینی آئے تو انہوں نے کھلے عام شیعوں کو سنیوں کے خلاف بھڑکانا شروع کر دیا تھا۔ان کی کئی تصانیف میں پڑھ چکا ہوں۔ جس میں سنیوں کو کمتر ثابت کیا ہے انہوں نے۔ اور پاکستان میں حالیہ جتنی بھی دہشت گردی ہورہی ہے وہ 2001 سے پہلے کیوں نہیں ہورہی...
  8. dxbgraphics

    سلطنت اُندلس میں‌اسلام اور اسکا یورپ پر اثر!

    روشن خیال لوگوں کو شاید اسلام کا یورپ پر اثر انداز ہونا پسند نہیں اسی لئے کسی نے یہاں کا رخ نہیں کیا شاید
  9. dxbgraphics

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    کل محدثۃ بدعۃ کل بدعۃ ضلالۃ کل ضلالۃ فی النار۔
  10. dxbgraphics

    کمزورد ل افراد یہاں نہ آئیں۔۔۔۔

    شکریہ۔ میں بھول گیا۔ پشاور پریس کلب سے 2003 تا2008 دسمبر تک منسلک رہا ہوں۔اس بار وے کیشن پر گیا تھا تو پریس کلب بھی گیا تھا۔ وہاں ریاض نے کہا کہ خود تو دبئی چلے گئے ہو اور ہمیں اکیلا چھوڑگئے ہو۔ یہی کہنا چاہ رہا تھا۔
  11. dxbgraphics

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    سو فیصد درست فرمایا آپ نے۔ بدعات کو تو بلکل دین بنادیا گیا اور ان کے خلاف کوئی نہیں بولتا۔جن میں آج کل سرفہرست طاہر قادری صاحب ہیں جبکہ اس کے برعکس کئی لوگ قرآن فہمی کا لیبل لگا کر آپ صلعم کی زندگی میں کئے گئے اعمال کا بھی انکار کر دیتے ہیں۔
  12. dxbgraphics

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق سرور صاحب آپ نے ہر پوسٹ میں یہ ظاہرکرنے کی کوشش کی ہے کہ جو شامل بحث اراکین ہیں وہ قرآن فہمی سے انکار کرتے ہیں لیکن ایسا نہیں بلکہ آپ احادیث کو قرآن کے مقابلے خلاف قرآن ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جب آپ حدیث فہمی پر یقین ہی نہیں رکھتے تو آپ کے ساتھ ایسی موضوع پر بات کرنا ہی فضول ہوگی۔ جس...
  13. dxbgraphics

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    فاروق ۔ جو عقلی منطق آپ بیان کر رہے ہیں میری تو صرف ہنسی ہی نکل رہی ہے آپ کی ان فضول پوسٹوں پر۔ اگر ایسا ہوتا تو اللہ تعالیٰ شروع ہی سے مسلمانوں کو کعبہ کی طرف رخ کر کے عبادت کا حکم دے دیتا۔ کیوں پہلے قبلہ اول کی طرف رخ کر کے عبادت کی جاتی اور بعد میں کعبہ کی جانب رخ کر کے عبادت کا حکم ہوا۔اور...
  14. dxbgraphics

    کمزورد ل افراد یہاں نہ آئیں۔۔۔۔

    اللہ ریاض کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اس دفعہ وے کیشن پر جب گیا تو مجھ ریاض نے کہا کہ یار خود تو چلے گئے ہو اور ہمیں ویسے ہی چھوڑ گئے ہو۔ آہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔ ریاض خدائے دے اوبخہ
  15. dxbgraphics

    اللہ سے استغفار

    استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ
  16. dxbgraphics

    سازشی نظریات [یہودیوں کی میراث، مسلمانوں کے پاس بھی]

    شعوری طور پر اگر یہ صحیح نہیں تو آپ ہی اصل حقیقت بتادیجئے۔ ہمیں استفادہ ہوجائے گا۔
  17. dxbgraphics

    عیاشیاں ii

    ایک نظر ادھر بھی
  18. dxbgraphics

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    جناب آپ ایک احسان کیجئے جو جو خلاف قرآن حدیث ہوں ان کو یہاں پیش کر دیجئے
  19. dxbgraphics

    ملتان حساس ادارے کے قریب دھماکہ اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی مشکوک نقل و حرکت

    کوئی خاص بات نہیں کی۔ ہر بار کی طرح ایسا نہیں ایسا اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ایسا اور اس کا ہرگز مطلب نہیں کہ ایسا یہودیوں اور صیہونیوں کے پرانے ہتھکنڈے ہیں۔ ایک مقصد دونوں کا ہے اور وہ فری میسنری کے ناپاک عزائم کی تکمیل۔ تاکہ دجال کے آنے سے پہلے ہی وہی معاشرہ وجود میں لایا جاسکے جس میں مردو...
Top