نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    ویسے کل میں "لوسٹ" دیکھ رہا تھا تو مجھے خیال آیا کہ اپنے عسکری بھائی کا اندازِ بیان اس کے کردار "سوئیر" سے بہت ملتا ہے:rolleyes:
  2. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    اچھی بات ہے بھائی جان آخر تک مقابلہ کرنا چاہیے
  3. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    ہمارا سب سے بہتریں چیزڈ ٹارگٹ 315 ہے وہ بھی ایک وکٹ سے وہ بھی انضمام جیسے ٹھنڈے دماغ والے کھلاڑی کا کارنامہ تھا
  4. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    دو ڈبل سنچریاں "بس" نہیں ہوا کرتیں خاص کر کہ جب بات پریشر کی ہو کیونکہ پاکستان کی تاریخ دباؤ برداشت کرنے کے حوالے سے کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے
  5. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    تمام بڑی ٹیسٹ ٹیموں میں سے پاکستان سب سے بدتریں "چیزر" ہے
  6. محسن وقار علی

    پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

    ایں خیال است ومحال است و جنوں
  7. محسن وقار علی

    تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

    میرا کھاتہ Mohsin88aliکے نام سے ہے
  8. محسن وقار علی

    تعارف ساجد امجد ساجد کا تعارف

    :AOA::welcome::bighug: آپ کے سوال کا جواب فی الحال تو "نہیں" میں ہے:( وکی پیڈیا پر کھاتا تو موجود ہے اور ڈیڑھ سال سے ہے لیکن میں بہت ہی سست آدمی ہوں:cry2: آج تک کسی ایک مضمون کا ترجمعہ تک نہیں کر سکا :noxxx:
  9. محسن وقار علی

    تعارف امن ایمان

    محفل پر واپسی مبارک ہو آپ کو میں نے بھی آپ کے پرانے دھاگے کافی پڑھے ہیں۔ آپ کے لیپی پر جمیل نوری نستعلیق انسٹال ہے کیا؟؟ :AOA::welcome:
Top