ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے آئے روز دلچسپ اعداد و شمار پیش کیے جاتے ہیں۔
میرے خیال میں، انہیں اردو محفل پر بھی پیش کیا جانا چاہیے۔
یہ سلسلہ اسی مناسبت سے شروع کیا ہے۔
اگر دنیا میں صرف 100 افراد ہوں تو، اٹھارہ اٹھارہ تو بھارت اور چین سے ہوں گے، چار امریکہ سے، تین تین...