محمد احسن سمیع راحلؔ بھیا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے چہرے پر خوشیوں سے بھر پور مسکراہٹ ہمیشہ نظر آئے اور دونوں جہاں کی کامیابی اور خوشیاں آپکے مقدر ہوں!۔
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں
دین اور دنیا کی ڈھیروں خوشیاں آپکو عطا ہو
آمین ثم آمین یارب العالمین
ضروری ہے ٹیں ٹیں کے ساتھ بولنا سکھایا جائے
ہماری سبین کا طوطا
سبین بالکل مہدی جیسے پکارتے ہیں !!!اسی آواز میں پکارتا ہے
سبین بتاتیں ہیں
کہ خاص اس وقت آوازیں دے گا جب مہدی کے آفس سے آنے کا وقت ہو گا ۔۔۔۔۔