نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اک معصوم سی خواہش۔۔۔

    اول تو پہلی پوسٹ میں کسی قسم کی وضاحت موجود نہیں ہے۔ آپ نے ایک سمت متعین کر دی ہے تب بھی ماہِ صیام کے تناظر میں یہ ایک بے کار (یا کم سے کم انتہائی نجی قسم کی) کی بات ہے۔ پبلک فورم پر روزے سے متعلق بات ایسی ہونی چاہیے کہ جس میں ماہِ صیام کے فیوض و برکات کا ذکر ہو یا کوئی عمومی بات ہی ہو۔ تاہم...
  2. محمداحمد

    دیوانے کے سات خواب

    پاکستان کو جنت بنا دیا ان صاحب نے خواب میں۔ آنکھیں نم ہو گئیں یہ پڑھ کر۔ اتنی برداشت اور رواداری والا معاشرہ کاش کہ کبھی ہمارے ملک میں قائم ہو سکے۔
  3. محمداحمد

    اک معصوم سی خواہش۔۔۔

    بہت ہی فضول سی بات ہے۔ رمضان کا مہینہ اور روزہ اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے ہوتا ہے نہ کہ ان فضول باتوں کے لئے۔
  4. محمداحمد

    میرا خیال ہے کہ شیطان ہی واپس سنبھال لے تو حالات معمول پر آ جائیں گے ورنہ تو پیسے کے پجاری تو...

    میرا خیال ہے کہ شیطان ہی واپس سنبھال لے تو حالات معمول پر آ جائیں گے ورنہ تو پیسے کے پجاری تو کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
  5. محمداحمد

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    تجمل بھائی ! لگتا ہے آپ نے یہ ٹیکس دیا نہیں اب تک۔ جبھی یہ بات پر مزاح لگ رہی ہے آپ کو۔ :)
  6. محمداحمد

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    اس ٹیکس کو عائد ہوئے تو غالباً سال سے بھی زیادہ ہوگیا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ آپ اپنے ہی اکاؤنٹ سے دوسرے اکاونٹ میں پیسے منتقل کریں تو اس پر بھی ٹیکس کی کٹوتی ہوتی ہے۔
  7. محمداحمد

    کباب میں ہڈی

    نا صرف بھائی بلکہ اُن کی کائنات بھی۔ :)
  8. محمداحمد

    کباب میں ہڈی

    "پہلی جماعت" اور "کُل کائنات"! حیرت انگیز :) اور پھر یہ سب! :eek:
  9. محمداحمد

    ٹی وی (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    واہ واہ واہ کیا بات ہے محترم خلیل الرحمٰن صاحب! بہت سی داد :)
  10. محمداحمد

    ساغر صدیقی ہم فقیروں سے گفتگو کر لو

    دراصل شاعر یہ گُر کی بات جانتا ہے کہ اصل بادشاہی، بادشاہی نہیں فقیری ہے۔ ممکن ہے کہ شاعر بھی یہ گُر چار پل کی گفتگو میں نہیں دینا چاہ رہا ہو اور دوستی کا ہی متمنی ہو لیکن ہائے رے قافیے کی مجبوری کہ اُسے دوستی کے لئے بھی گفتگو کا سہارا لینا پڑا۔ جہاں قافیہ ردیف شاعر سے بہت اچھے اچھے خیالات رقم...
  11. محمداحمد

    غزل ۔ کچھ نہیں آفتاب، روزن ہے ۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہاہا۔۔۔۔! بہت شکریہ۔۔۔! آپ سے ملی ہوئی ساری رسیدیں ہم ایک تار میں لگا رہے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    ساغر صدیقی ہم فقیروں سے گفتگو کر لو

    یہ شعر زیادہ مقبول ہے۔ ہم فقیروں سے دوستی کر لو گُر سکھا دیں گے بادشاہی کا :) ویسے شاعر تو قافیہ ردیف کا پابند ہوگا۔ ورنہ زیادہ اچھا شعر یہی لگ رہا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    غزل ۔ کچھ نہیں آفتاب، روزن ہے ۔ محمد احمدؔ

    بہت محبت ہے امین بھائی آپ کی۔ یہ حوصلہ افزائی زادِ راہ کا کام کرتی ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    چھوٹی بحر میں چھوٹی سی غزل -از - محمد احمد

    بہت شکریہ اکمل بھائی! خوش رہیے۔ :)
  15. محمداحمد

    ساغر صدیقی ہم فقیروں سے گفتگو کر لو

    بہت خوب! کیا کہنے!
  16. محمداحمد

    اقتباسات ہمارے اصل مجرم!!

    اچھا اقتباس ہے۔ دراصل یہ ایک مختلف نقطہ نظر ہے جو مصنف نے اپنی تحریر میں پیش کیا ہے اور مختلف نقطہ نظر کی بہرکیف اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے۔ زندہ رہنے کے لئے اُمید ضروری ہوتی ہے لیکن مستقل درپیش آنے والی محرومیاں اور مایوسیاں بھی ہمارے اظہار کا حصہ بنتی ہیں اور بننا بھی چاہیے۔ مستنصر حسین تارڑ...
  17. محمداحمد

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    پوسٹ کرتے ہوئے جو ٹیگز ہم لگاتے ہیں اُن کا مقصد پوسٹ پر لیبلز لگانا ہوتا ہے، اسے آپ 'ذیلی عنوانات' سمجھ لیجے۔ مثلاً اس پوسٹ کے ٹیگز کچھ یوں ہو سکتے ہیں: غزل، شاعری، ذوالفقار نقوی، ----------- لیکن اگر آپ ٹیگ کرنے کے کچھ دوستوں کو بلانا چاہ رہے ہوں تو پوسٹ کی باڈی یعنی عبارت میں @ کا نشان...
  18. محمداحمد

    صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں

    بہت خوب کلام ہے۔ داد قبول کیجے۔
  19. محمداحمد

    مبارکباد عباس اعوان بھائی بھی ہوئے ہزاری۔۔۔

    واہ! یہ تو اپنے یاز بھائی ہی ہو سکتے ہیں۔ :) :) :)
Top