اور جناب حاضر ہے اس غذل کی مزاحیہ تشریح
فرخ سے پیشگی معافی چاہتی ہوں
________________________________________
دل کے صحرا میں اب حباب کہاں
تشنگی دیکھے ہے سراب کہاں
شاعر کا دل اتنا وسیع ہے جتنا کہ صحرا ہوتا ہے۔ اور صحر بھی صحرائے اعظم کہ اس میں حباب ہوتے ہیں اور نہ احباب۔ شاعر چونکہ روزے سے...