لائسنس کتنے میں حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس بارے میں پتا کریں۔ ہم چندہ کرسکتے ہیں اس کام کے لیے۔ نوری نستعلیق بھی چلے اور لاہوری نستعلیق بھی، نستعلیق میں ورائٹی ہونی چاہیے۔
اور عارف بھائی یہ فونٹ پہلے ہی ری نیم شدہ ہے لیکن پھر بھی یہی ایرر آتا ہے۔ اس کا نام علوی لاہوری نستعلیق ہی ہے۔ شاید وولٹ...