جی نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے اس سال ہم نے جانا تھا مری، فُل برف باری کے ٹائم پر لیکن میری بہن کا پروجیکٹ بیچ میں آگیا اب اس میں میرا کیا قصور:cry::(
اور تحریر کہ لئے کوئی مجھے 2 یا 3 دن تک روز تنگ کرے تو میں لکھ دوں گی:devil:
اگر ہم کراچی والے ایسی جگہ چلے بھی جائیں تو اور کم از کم میں تو کمبل سے باہر ہی نہ نکلوں:LOL:
اور کوئی نئی تحریر کیوں نہیں لکھی تو اسکا تو نہیں پتہ:roll:
وہ بھی کیا دن تھے جب ہم جن تھے۔۔۔
اب ہم دیو ہیں، جن کے بھی پیو ہیں۔۔۔:laugh:
بچپن میں سارے بچے اسکول میں یہ بولتے تھے۔۔ اس غزل کو دیکھ کر مجھے یاد آگیا:p
میں سب ایک ساتھ ہی ڈال دیا کیونکہ اسے اچھی طرح بیٹ کرتی ہوں پھر ہاتھ والے بیٹر سے۔۔۔۔۔۔ اگر کپ میں نکال کر ڈالوں گی تو مکس اچھی طرح نہیں ہوتا مجھ سے۔۔۔۔ اور میں تو تھوڑا سا چاکلیٹ سیرپ بھی ڈال دیتی ہوں:love: