نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مجھے نعتیں سننا تھیں یو ٹیوب پر

    مجھے نعتیں سننا تھیں یو ٹیوب پر
  2. سیدہ شگفتہ

    السلام علیکم ذوالقرنین بھائی، عشبہ کی آنکھوں میں دیکھ لینا تھا ناں

    السلام علیکم ذوالقرنین بھائی، عشبہ کی آنکھوں میں دیکھ لینا تھا ناں
  3. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    میں تو سحری کے بعد جلدی جلدی صبح کی نماز پڑھی اور اسکول آ گئی تھی
  4. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    سیدہ شگفتہ :angel:
  5. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    سچ میں کوئی نہیں تھا، میں تو صبح کی نماز پڑھتے ہی اسکول آ گئی تھی۔ :angel: حاضری رجسٹر شاید ٹیچر کے پاس ہو۔
  6. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اسکول میں کوئی نہیں تھا تو میں سمجھی کہ چھٹی ہے اس لیے نوٹس بورڈ پر بھی لکھ دیا :angel:
  7. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    ارے، اداسی کیسی مقدس، آپ بھی اپنا منصوبہ آن ائیر لے آئیں، خوشیاں بڑھانا تو اچھا ہے ناں اگلی باری فرحت کو موقع نہیں دینا ہے :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    پتوں کی کارکردگی یہی رہی تو :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    آپ تو میری اچھی دوست ہیں فرحت :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    :nailbiting: صبح میں پہلے اس دھاگے سے فرار کیا، اب مجھے لگتا ہے یہاں سے بھی فرار ہونا پڑے گا :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    آپ لکھیں گی ناں میرے لیے :lovestruck:
  12. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ہاہاہاہا ہاہاہا یہ کل تک کر لینا ہے، کام جمع کروانے کی تاریخ کل ہے۔ :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    ہاہاہا نہیں اس کے علاوہ بھی سب کچھ :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    اور ہم تو حصہ دار ہی ہیں :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک عائشہ عزیز!

    ڈر کیوں بھئی ، اتنا شاندار لکھا جسے پڑھ کر سب خوش ہوں گے آپ دیکھنا :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    فرحت ، سے معلوم کرتے ہیں اس بارے میں
Top