بڑا برکت والا کام کیا تھا لینکس سے آپ نے عارف پاء جی ;)
بڑے بھائی آپ کو لینکس کے سلسلے میں اوبنٹو کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ اتارنے کے لیے یہاں سے رجوع کریں۔
میری مانو۔ آج سے کچھ۔ الگ کیا ۔کرتے ہیں
2 1 2 2- 2 1 2 2۔1 2 1 2 ۔ 2 2 2
اس محبت۔ کا کیا ہے۔،یہ تو سبھی۔ کیا کرتے ہیں
2 1 2 2۔ 2 1 2 2۔1 2 1 2۔ 1 2 2 2 2
اس کا پیٹرن نہیں نکل سکا مجھ سے۔:confused::(
جی آیاں نوں پاء جی اردو کے اسلوب حاصل کیجیے اپنی زبان کو جانیں ورنہ ہماری تو حالت بہت پتلی ہے اردو کے معاملے میں۔ املاء، گرامر اور ذخیرہ الفاظ سے بے گانگی بڑھتی جارہی ہے۔
اردو کا لمبا لفظ پروگرامنگ سے نکالنا مشکل ہوگا کچھ۔ چونکہ ہمارے مرکبات میں ترسیموں کو الگ کرنے کے لیے سپیس کا استعمال ہوجاتا ہے۔ محسن حجازی نے نستعلیقیات نکالا تھا شاید اسی طرح سے۔