نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    ارے آپ تو پچھلے سال اپریل سے ممبر ہیں مجھ سے بھی کافی سینئر :eek: خوش آمدید
  2. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ضرورت سے زیادہ کھانا کھاتا ہوں پر موٹاپا ہی نہیں آتا ہے
  3. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    دال کھانے کا دل کرتا ہے آج تو۔۔۔۔ نہاری ، حلیم ، مغز اور چانپے کھا کھا کر بھی وزن نہیں بڑھ رہا ویسے بھی
  4. dxbgraphics

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    آدھمکا ہوں چند منٹوں کے لئے
  5. dxbgraphics

    مردوں کی بیٹھک

    انصاف کریں انکل جی ۔۔۔۔۔ میں نے کوئی پنگا نہیں لیا۔ یہ الزام سر اسر ناانصافی پر مبنی ہے میں سپریم کورٹ آف اردو محفل میں مقدمہ دائر کر دونگا۔
  6. dxbgraphics

    آفریدی کا کارنامہ۔۔۔پاکستان کی مزید عزت افزائی

    پشتو میں دلیرانہ اقدام پر خوشی کے اظہار کے لئے کہتے ہیں د نر زوئے دے تو اردو میں وہی ٹرانسلیٹ کر دیا تھا۔
  7. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بریانی ایس ایم ایس میں بھیج دیں
  8. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    میرے پاس تین نالی بندوق بھی ہے جو میں نے خود بنائی ہے۔ تھری ڈی میکس میں۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا
  9. dxbgraphics

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    میں نہ مانوںںںںںںںں
  10. dxbgraphics

    آفریدی کا کارنامہ۔۔۔پاکستان کی مزید عزت افزائی

    اگر میرا بس چلے تو کرکٹ پر ہٹلر کی طرح پابندی لگا دوں۔
  11. dxbgraphics

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    اب میں بولوں کہ نہ بولوں
  12. dxbgraphics

    بات سے بات نکلی تو کیا بنا

    ٹی وی سٹیشن پر ایوارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا پروفیسر طہ خان نے چھ سات سال پہلے پشتو کے فانٹ انپیج میں بنانے پر۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    سونے نہ دوں اگر میرے ہتھے چڑھ گیا
  14. dxbgraphics

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    حیرت ہے شمشاد بھائی پچاسی سال پہلے جیسے تھے آج بھی ویسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. dxbgraphics

    آفریدی کا کارنامہ۔۔۔پاکستان کی مزید عزت افزائی

    د نر زوئے دے۔ اسے کہتے ہیں نر کا بچہ ۔۔۔۔
  16. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    روح رواں اردو محفل کہاں ہیں
  17. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بندوق دو نالی ہوتی ہے جی۔۔۔۔۔ یہ تو مشین ہوتی ہے گولیوں پے گولیاں پھینکنے کی۔
  18. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    نہیں بتاونگا۔ لیکن ایک روٹی ساگ کے ساتھ ادھر بھی۔۔۔۔۔
  19. dxbgraphics

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بندوق کی گولیاں تو نہیں البتہ اے کے 47 کی گولیاں ہیں
  20. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    سونے کی فرمائش ہوتی ہوگی شاید
Top