آج تو سب سے زیادہ تھکا دینے والا دن گزرا، اپنے کمرے کی ترتیب بدل ڈالی، اتنا سارا سامان دیکھ کر شرمندگی ہو رہی ہے کہ کیا کچھ جمع کیا ہوا ہے، وہ ایک شعر ہے ناں وہی یاد آ رہا ہے
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں :blushing:
تمام دن سمیٹتے گزر گیا، ابھی بھی کچھ کام باقی ہے اب کچھ بریک لیا تھا اب...