نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    اوہ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں انہیں بلند تر درجات عطا فرمائے، آمین انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    یعنی آج باورچی خانہ بھر جائے گا :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    :happy: کیوٹ ماشاءاللہ
  4. سیدہ شگفتہ

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    بہت شکریہ عاطف بھائی، میں معلوم کرتی ہوں۔
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا (24) (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے اتنا اچھا لگا فریحہ کا یہ کارنامہ، بہت شاندار :happy::lovestruck:
  8. سیدہ شگفتہ

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    پھر تو یقینا یادگار ہوئی، کیا یہ کتاب بازار میں دستیاب ہےعاطف بھائی؟
  9. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    کھانا ہر وقت تازہ بناتے رہے یا کبھی کبھی ایک ساتھ کئی وقت کا بھی کھایا؟
  10. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    واہ واہ شاندار، یہ بہت پیارا کام کیا فریحہ سوئیٹو نے :lovestruck: وہ تو آپ شکر کریں سعود بھائی کہ فریحہ گڑیا کی پہنچ سے دور ہیں آپ ورنہ آپ کو صحیح سے معلوم ہونا تھا پیپر کی تیاری کے دنوں میں تو خاص طور پر :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    ہاتھ میں گن کا تو اس لیے لکھا تھا کہ عسکری بھائی کے اسلحہ ڈپو جو ہیں :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    عاطف بھائی، "روزگارِ فقیر" کے بارے میں بتائیں کچھ
  13. سیدہ شگفتہ

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    اگر ممکن ہو تو پھر وہاں کی نئی تصاویر بھی پلیز
  14. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    خوب محنت کی ہے تو اب اچھی طرح آرام بھی کیجیے، روزانہ کتنا وقت سونے کو ملا ان دنوں؟ مجھے تو آخری پیپر کے بعد خوشی کے مارے نیند بھی نہیں آتی :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    انشاءاللہ کہ بہت شاندار نتیجہ رہے گا۔ ریویو کون کون کرتا ہے؟ سعود بھائی، لانگ پیپر کوئی مخصوص اصطلاح ہے؟
  16. سیدہ شگفتہ

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    گروپ میں شام سب لوگوں کے نام معلوم ہوں تو وہ بھی لکھیے گا۔ کیا آپ نے "الکھ نگری" پڑھی ہے؟ اس میں بھی بہت سی ایسی یادگار تصاویر شامل ہیں۔
  17. سیدہ شگفتہ

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    تھینکس عاطف بھائی، کتنی یاد گار تصویر ہو گی سب لوگوں کے لیے جو اس گروپ میں شامل ہیں ۔ یہ کس جگہ کی تصویر ہو گی کیا اس بارے میں کچھ لکھا تھا ؟
Top