نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    صبح ہوگئی ہے اٹھ جائیں اور خود بنائیں بھائی:heehee:
  2. ملائکہ

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    چلو بھئی مطلب بھتیجے اور بھتیجیوں کے لئے بنا لیتی ہیں پر اپنے نہیں یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔۔ شاباش اپنے لئے بھی تھوڑی سی محنت کریں:ROFLMAO::heehee:
  3. ملائکہ

    سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

    ہمممم یہ تو سب خواتین تو اکثر آتی ہی ہیں۔۔۔
  4. ملائکہ

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ایک واقعہ نورتھ ناظم آباد کا ہے اور ایک شاہ فیصل کا اور دونوں ہی ایم کیو ایم کے ہیں۔۔۔۔ اسی لئے کسی سیاسی جماعت کو مضبوط کرنے کے بجائے ادارے کو مضبوط کرنے کی کوشش کرنی چایئے۔۔۔
  5. ملائکہ

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    اندھی دھاندلی کرکے جیتے بھی تو کیا جیتے۔۔۔۔۔۔ سچ سچ ہی رہے گا میرے بھائی کچھ بھی کر لیں۔۔۔ کراچی آئے دن بند رہتا ہے پورے کراچی کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے ان لوگوں نے پھر بھی مہاجر صرف قومیت کی بنیاد پر ایم کیو ایم کا ساتھی ہے ۔۔۔۔ کسی کا نہیں بھئی آپ اپنا ہی فائدہ دیکھ لو کہ آئے دن کراچی بند ہونے...
  6. ملائکہ

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    انکل آپ دور ہیں اس لئے آپکو اندازہ نہیں ہے کہ یہ ایم کیو ایم کے لوگ کرتے کیا ہیں میں اس شہر میں رہتی ہوں روز باہر جاتی ہوں میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکن روڈ پر کھڑے ٹیکسی والے کو گولی مار دیتے ہیں ، موچی کو مار دیتے ہیں انکے الطاف بھائی بولیں تو ۔۔۔۔ یہ شہر میرا بھی اتنا...
  7. ملائکہ

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    میں اپنے کئے کی جوابدہ ہوں اور آپ اپنے کئے کہ جواب دہ ہیں۔۔۔ میں نے یہاں صرف کراچی کی بات کی ہے تو برائے مہربانی آپ بھی کراچی کی ہی بات کریں مجھ سے، آپکے لیڈر ہیں جو آپکو بہت پسند ہیں تو ان کے الفاظ اور عمل پر بحث کیجئے۔ اپنے کئے کا جواب دیجئے پہلے پھر کسی اور کی بات کریں۔۔۔۔۔
  8. ملائکہ

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    آج کل ہم بس اسی کاموں میں مصروف ہیں:)
  9. ملائکہ

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    الطاف حسین اور ایم کیو ایم کراچی کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں اور یہاں کےلوگ اتنے جاہل ہیں کہ انھیں آنکھوں دیکھا دیکھائی نہیں دیتا اور کانوں سنا سنائی نہیں دیتا۔۔۔۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے اور ہمیں ہدایت دے۔۔۔۔۔
  10. ملائکہ

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    بالکل ٹھیک ساری باتیں ذہن میں رکھ لیں ہیں آئندہ خیال رکھوں گی۔۔۔۔ اصل میں یہ جو مضمون میں نے لکھا ہے بے خون اس لئے ہے کہ اس میں توجہ انقلاب کے دوران پیش آنے والے واقعات نہیں بلکہ اس سے پہلے کے دور کو فوکس کیا ہے میں نے ۔۔۔۔ جس میں صرف فلسفیوں کے کردار پر توجہ دی ہے۔۔۔ یہ موضوع تو اتنا بڑا ہے کہ...
  11. ملائکہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    یہ کیسی ہے تھوڑا بتائیں ہسڑی سے ریلیٹڈ ہے کیا؟؟؟
  12. ملائکہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ٹھیک ہے دیکھوں گی میں بھی امتحان کے بعد۔۔۔:)
  13. ملائکہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اسے ڈانلوڈ کرنا پڑے گا کیا۔۔۔
  14. ملائکہ

    کھجور کی مٹھائی

    مزے کی لگ رہی ہے
  15. ملائکہ

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کوئی بھی انگلش مووی یا سیریس ہو کوئی خاص نہیں سوچی
  16. ملائکہ

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    جی فہیم بھائی دینی انقلاب تھا نا وہ میں نے سیاسی کہا تھا
  17. ملائکہ

    دور استبصار ، انقلابِ فرانس اور مختلف فلسفیوں کا کردار۔۔

    وہ تو دنیا کی بہترین فتح تھی۔۔۔ اسکے تو فاتح پر میری جان قربان۔۔۔۔ وہ تو سیاسی،معاشی اور دینی انقلاب تھا :)
Top