نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    واہ جی واہ، امی جان نے بنایا تو پھر تو اس ذائقہ کی کوئی مثال ہی نہیں ہوگی۔
  2. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    یہاں بھی ٹھیک ٹھاک گرمی پڑ رہی ہے۔ کیا وہاں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے؟
  3. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    لو دسو، ادھر لنچ بھی ہو چکا ہے :happy: چلیں پھر یہ بتائیں کہ لنچ میں کیا لیا؟
  4. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ سعود بھائی، مجھے ایک اور دھاگہ بھی یاد آ گیا ہے۔
  5. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    واہ تو یہ مزے ہیں۔ وہاں کا موسم کیسا ہے؟
  6. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    کمپیوٹر کے بارے میں ہی سوال تھے، ابھی تو سی ڈرائیو کا سوال یاد آ رہا ہے
  7. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    :happy: کیا ہو رہا ہے عائشہ اس وقت؟ ناشتہ میں کیا تھا آج؟
  8. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی، ایک دھاگہ تھا بہت پہلے شروع کیا تھا کمپیوٹر سے متعلق سوال پوچھنے کے لیے، وہ ڈھونڈنا ہے۔
  9. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہوں عائشہ، آپ سناؤ کہاں ہیں بڑے بڑے لوگ :)
  10. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    یہیں ہوں شمشاد بھائی۔ آپ خیریت سے ہیں ، بھابھی کیسی ہیں؟
  11. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    بہت بہتر سعود بھائی، بھابھی کیسی ہیں اور فریحہ گڑیا؟
  12. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہوں سعود بھائی، امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
  13. سیدہ شگفتہ

    جیون میرا کشٹم کشٹم ، نشٹم نشٹم

    ہاہاہا :happy: دلچسپ :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    سوچ ہی نہ لے کہیں :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    جی میں ہے کہ بارش آئے۔
  16. سیدہ شگفتہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    وہاں شاید اب نہیں ہیں۔
  17. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ابھی تک بہت اچھا
  18. سیدہ شگفتہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
Top