کافی بڑی مشکل ہے یہ بات سمجھانی، عاطف بھائی۔ :)
بس یہ سمجھ جائیں کہ خصم کھانے سے مراد کم از کم آدم خوری نہ ہے بلکہ اپنے خصم یعنی کہ شوہر نامدار کی جان کو عذاب میں ڈالنا ہے۔ عام طور پر خواتین کی لڑائی کے دوران کوئی خاتون جان چھڑانے کے لیے کہتی ہے کہ میرا دماغ نہ کھاؤ، جا کر کھسماں نوں کھاؤ۔...