انا اللہ وانا الیہ راجعون.
عمار بھائی، آپ کی ہمت اور حوصلہ کے بارے میں پڑھ کر دل سے دعا نکلی، اللہ تعالٰی آپ اور تمام گھر والوں کو بہت زیادہ خوشیاں عطا فرمائے، آمین
انا اللہ وانا الیہ راجعون.
دکھ بہت بڑا ہے جویریہ! اللہ تعالٰی آپ کے شوہر کے درجات بلند فرمائے اور مغفرت فرمائے، اور آپ کو اس سے بڑھ کر حوصلہ و ہمت عطا فرمائے، اور زندگی میں بے حد و حساب خوشیاں نصیب ہوں، آمین
سعود بھائی، تیاریاں ہو رہی ہیں کچھ ہو رہی ہیں، سات عدد بھانجے، بھتیجوں، بھانجی کی فوج ظفر موج کے ساتھ اتنے خوبصورت دن گزرے میرے اور ان سات میں سے سوچیں ذرا لڑکوں کی تعداد کتنی تھی حشر نشر کرنے کو۔ ۔ ۔ ایک نہ دو پورے چھ عدد :happy:
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ۔
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔