1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
فہیم بھائی اور عمار بھائی سے۔۔۔۔۔۔
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
الف عین انکل سے بڑا ڈر لگتا ہے کہ کہیں وہ ڈانٹ نہ دیں:noxxx:
3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
کسی کے لئے بھی بنا دونگی کوئی...