نتائج تلاش

  1. دوست

    گاوں کی بھٹیارن

    بھٹیارن تندور والی کو نہیں کہا جاتا؟
  2. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  4. دوست

    Dome Of Rock /مسجد قبۃ الصخرۃ‎

    کیا یہی مسجد اقصی ہے؟ میرا خیال ہے وہ اس کے قریب ہے کہیں اور وہاں یہودی اپنا ہیکل تعمیر کرنا چاہتے ہیں
  5. دوست

    dat file کنورٹر

    ڈیٹ فائل تو کئی سارے پروگرام استعمال کرتے ہیں۔ اس میں عام ڈیٹا سے لے کر مووی تک ہوسکتی ہے۔
  6. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    کرکٹ کمنٹری سکرپٹ کی تجویز

    اس کو اپڈیٹ کہاں سے کیا جائے گا؟ مطلب اس کے لیے اعداد و شمار کہاں سے وصول کیے جائیں گے؟
  8. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  10. دوست

    اردو ناشر اوبنتو لینکس پر

    لینکس پر تو یونیکوڈ ہی لاجواب ہے۔ اور کسی سے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔
  11. دوست

    گوگل اردو ٹرانسلٹریشن کے لیے بک مارکلٹ (Bookmarklet)

    جی یہ شامل کرنا پڑے گا۔ کاش گوگل بلاگر کے تبصرہ خانے کو کسٹمائز کرنے پر پابندی نا لگاتا۔ پرانے بلاگر میں اچھا تھا۔ اس کو ایسے ہی لگانا پڑے گا جیسے کچھ احباب اردو ویب پیڈ تبصرے کے خانے کے اوپر ایک اور ٹیکسٹ خانہ بنا کر ڈال دیتے ہیں۔ کاپی پیسٹ کرو۔
  12. دوست

    پیغام حق پرستی اب گلگت بلتستان بھی پہنچ گیا۔ ماشاءاللہ

    یہ تصویر اصلی ہی ہے؟ میرا مطلب پیچھے جو لوگ نظر آرہے ہیں کہ منصوری صاحب تو کوئی نہ کوئی لازمی ہونگے گلگت میں۔
  13. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  14. دوست

    گوگل اردو ٹرانسلٹریشن کے لیے بک مارکلٹ (Bookmarklet)

    یہ بہت اچھی خبر ہے۔ اس سے بلاگر پر ہمارے تبصرہ کرنے والے دوست باآسانی اردو میں تبصرہ کرسکیں گے۔
  15. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  17. دوست

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    شیر پنجاب ہاہاہاہاہا
  18. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    گھوڑے کی کک

    اسے دولتّی کہا جاتا ہے۔
  20. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
Top