نتائج تلاش

  1. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    دنیا کی کوئی بھی زبان مفت سیکھیں

    فاتح میں اس کے پہلے صفحے پر موجود لسٹ میں سے ڈحونڈتا رہا وہاں کنٹونیز کا آپشن تھا۔ ایک بار پھر آنکھیں‌ کھول کر ٹرائی کرتا ہوں۔
  4. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    دنیا کی کوئی بھی زبان مفت سیکھیں

    اس میں منڈارین چائنیز کا آپشن نہیں تھا۔ یہ چائنیز کا لہجہ ہے جسے چینی حکومت پروموٹ کرتی ہے۔
  6. دوست

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ
  7. دوست

    اچھی کمپئرنگ کے لیے اشعار

    بس اوسط درجے کا سمجھ لیں جناب۔ اصل میں یونیورسٹی میں پارٹیاں وغیرہ ہوتی رہتی ہیں تو ایک آدھ بار موقع ملا کمپئرنگ کا۔ لیکن بعد میں‌ احساس ہوا کہ برمحل اشعار بات میں کتنا لطف پیدا کردیتے ہیں لیکن مجھے تو کبھی بھی اشعار یاد کرنے کی عادت نہیں رہی۔ سو یہاں‌ درخواست کی۔
  8. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    واہ یہ تو بہت اچھی خبر سنائی آپ نے۔
  10. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ
  12. دوست

    اچھی کمپئرنگ کے لیے اشعار

    آداب عرض ہے ہمیں آج کل کمپئرنگ کا بخار ہے اور اس کے لیے اقتباسات اور اشعار وغیرہ کا بہت سارا ذخیرہ ہونا چاہیے۔ امید ہے صاحب علم احباب اس دھاگے کو موضوع وار اشعار سے سجا دیں گے۔
  13. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    تو احباب اس فنڈ والی تجویز سے متفق نظر آتے ہیں۔ اس کا طریقہ کار بھی طے کرلیجیے۔
  15. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    موٹاپے کا جدید علاج دریافت!

    واہ اچھا اور دلچسپ علاج ہے۔ نکس کو نقص کردیجیے گا شاید غلطی سے لکھا گیا ہے۔
  17. دوست

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    اور ٹیلی نار سنا ہے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر یہاں بھی اپنی کمپنی بیج کر بھاگ جائے۔
  18. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. دوست

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    وارد کا گلو پیکج رات گیارہ سے صبح آٹھ تک یہی آفر دیتا ہے۔ اس میں‌ پہلے منٹ کے دو روپے سڑسٹھ پیسے کٹتے ہیں اس کے بعد چالیس منٹ کی کال فری ہوتی ہے۔ دس فرینڈ اینڈ فیملی نمبر (آن نیٹ) ہوسکتے ہیں۔ اور اس کے ڈیلی چارجز بھی نہیں۔ نیز نو روپے میں سات دن کے لیے 700 ایس ایم ایس بھی مل سکتے ہیں۔
  20. دوست

    کونسا ویب فورم سوفٹویر؟

    اس میں جگہ نہ ملنے والی کیا بات ؟ یار آپ اپلوڈ کرو وہاں‌ زپ فائلیں اور اسے منظور کردیا جائے گا۔
Top