نتائج تلاش

  1. دوست

    گلگت بلتستان کے الیکشن میں شدید دھاندلیاں

    جی جو کچھ بھی ہے جمہوریت چلنی چاہیے۔ اسے چلنے تو دیں‌
  2. دوست

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    میرے پاس اس کا جواب یہ ہے کہ الحمد اللہ مجھے پتا ہے میرے عزیزوں‌سے کوئی بھی ایسا نہیں کہ وہ ایسا کرے۔ بلکہ امید ہے اس کو مسلمان کرلیں۔ الحمد اللہ۔
  3. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  4. دوست

    گلگت بلتستان کے الیکشن میں شدید دھاندلیاں

    چلیں‌متحدہ کو ایک سیٹ تو مل گئی۔ ورنہ ایمانداری سے یہ بھی نہیں ملنی تھی۔
  5. دوست

    Download.phpکا مسئلہ

    یہ کنکشن کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے۔ میرے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوتا ہے۔
  6. دوست

    فلم 2012 پر آراء

    واقعی کوئی اتنی خاص نہیں ہے یہ فلم۔ بس زلزلے، دو چار میٹنگز اور آخر میں میکسیکو کے ایک گمنام مندر میں ایک بچے کی پیدائش۔ یوم حساب کی عیسائی تعلیمات سے متاثر ایک فلم۔
  7. دوست

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    آپ کام کریں۔ جہاں رکاوٹ محسوس ہو کہ یہ کام کیسے کرنا ہے۔ پوچھتے جائیں یا گوگل کرلیا کریں۔ ایسے آپ قدم بہ قدم سیکھتے جائیں گے۔
  8. دوست

    پوسٹ یا مراسلہ

    رکن، ممبر، صارف کئی استعمال ہوتے ہیں اردو میں۔ ہمارا موٹو کسی پہ زبردستی ترجمہ ٹھونسنا نہیں ہے۔ اگر سمجھ آرہا ہے تو ٹھیک ہے۔ بدلنا زبان کا مقدر ہے اور زبان وہی ہے جو اہل زبان استعمال کرتے ہیں۔ کتابوں اور لغات میں بند الفاظ وہیں پڑے سڑ جاتے ہیں اگر انھیں عوامی تائید حاصل نہ ہو۔
  9. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    اردو محفل کے بھتیجے بھتیجی

    ماشاءاللہ اللہ کریم ان کے نصیب اچھے کرے۔
  11. دوست

    یونی کوڈ میں بہترنستعلیق فونٹ

    نسخ میں ترسیموں کا مسئلہ نہیں‌ہوتا۔
  12. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    مبارکبا جی۔ یہ ایس ایم ایس میں بھی وصول کرچکا ہوں چند دن پہلے۔
  15. دوست

    گو: گوگل کی جانب سے نئی تیز رفتار پروگرامنگ زبان

    پائتھون 3 میں حالات کچھ بہتر ہے یونیکوڈ کے سلسلے میں۔
  16. دوست

    اردو ترجمہ سوفٹ وئیر

    ایسا کوئی سافٹویر ڈیسکٹاپ کے لیے شاید دستیاب نہیں ہے۔ ویب پر موجود ہیں کچھ۔جیسے یہ
  17. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    اردو پریس ؟؟؟

    یہ ورڈپریس کا اردو ورژن ہے۔ جو ایک بلاگنگ سافٹویر ہے۔ بلاگ تو جانتے ہیں نا آپ؟ ایک بلاگ کی مثال. بلاگ ایک ڈائری ہی ہوتی ہے فرق اتنا کہ یہ آنلائن اور پبلک کی پہنچ میں ہوتی ہے۔
  19. دوست

    سرکاری سکولوں میں بھرتی، سرکاری کارکن ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار

    یہ ہمار ےسیاسی نظام کی بہت بڑی ڈلالت ہے۔
  20. دوست

    اردو محفل کے بارے میں

    خوش آمدید آپ تیل دیکھیں تیل کی دھار دیکھیں اور دھیرے دھیرے نئی چیزیں‌سیکھیں۔
Top