نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    نہ عیش نہ دکھ درد نہ آرام رہے گا آخر وہی اللہ کا اک نام رہے گا
  2. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    سب درختوں کی بنا ویں گر قلم وصف پورا ہو سکے نہ یک رقم جب کریں تعریف ربِ ذوالجلال ہوتی تا دریا میں یک قطرہ مثال
  3. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    خدا ایسے احساس کا نام ہے رہے سامنے اور دکھائی نہ دے بشیر بدر
  4. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    شہ رگ سے بھی قریب ہے سوچیں تجھے اگر دیکھیں تجھے تو دور ہے، پانا محال ہے (شاعر علی شاعر)
  5. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ازل کی صبح کا آغاز تیری خلاقی ابد کی شام جہاں ہے وہاں کا مالک تو (غالب عرفان)
  6. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    رزق پہنچاتا ہے پتھر میں چھپے کیڑے کو تو ہی سوکھی ہوئی شاخوں کو ہرا کرتا ہے (مظفر وارثی)
  7. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    ممنون مرا دیدۂ بینا ہے کہ تو نے دنیا کو دیا حسن تو مجھ کو بھی نظر دی (قتیل شفائی)
  8. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    میں خطا ہوں، تو عطا ہے، میں زمیں تو آسماں ہے مری حیثیت ہے کتنی، ترا مرتبہ کہاں ہے (ضمیر یوسف)
  9. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    گلوں کو رنگ، بہاروں کو تازگی دی ہے کلی کو حسن، نظاروں کو دل کشی دی ہے (محسن باعشن حسرت)
  10. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    کوئی معبود نہیں تیرے سوا اے اللہ سر بہ سجدہ ہے ترے سامنے بندہ تیرا (علیم الدین علیم)
  11. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    دریا و کوہ و دشت و ہوا ارض اور سما دیکھا تو ہر مکاں میں وہی ہے رہا سما ہے کونسی وہ چشم نہیں جس میں اس کا نور ہے کونسا وہ دل کہ نہیں جس میں اس کی جا قمری اس کی یاد میں کو کو کرے ہے یار بلبل اس ی کے شوق میں کرتی ہے چہچہا مفلس کہیں غریب تونگر کہیں غنی عاجز کہیں ، نبل کہیں سلطان کہیں گدا بہروپ...
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ہم بھولے یہ لڑی تو اُلٹی گنگا ہے
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بن گئے فرنچ ٹسٹ
  14. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تری خوشبوئیں، تری نکہتیں، ہمہ جہت ہیں تری آیتیں جہاں رخ کیا، تھا یہی لکھا، تری شان جل جلالہ تو جلیل بھی، تو رحیم بھی، تو بے نیاز، کریم بھی ہے بشر کا ہادی و رہنما، تری شان جل جلالہ خالد رومی
  15. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    تجھ سے پوشیدہ کب عمل ہے کوئی سب تجھے علم ہے علیم ہے تو صابری، پُرخطا ترا بندہ طالبِ فضل ہے، رحیم ہے تو (محمد علی صابری)
  16. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    وہ جو غائب بھی ہو کے حاضر ہے اس سے منکر ہے جو ، وہ کافر ہے اشرف علی
  17. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب سے ہمیں اپنے اشرف علی بھائی کا شعر یاد آیا وہ جو غائب بھی ہو کے حاضر ہے اس سے منکر ہے جو ، وہ کافر ہے
  18. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عادت ہے ہماری بات بے بات شعر یاد آجاتے ہیں لیجیے آپکی نذر ؀ تمام اسباب دنیاوی کے بدلے ہے اک بے رونقی اپنی دکاں میں
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی فرنچ ٹوسٹ بنانے ۔۔ 🥛🥚🍞🥚🍞🧈 اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما تو چلی باروچی خانے کی طرف کیونکہ میکائیل کی فرنچ ٹوسٹ کی فرمائش بھی آگئی ہے۔۔۔
Top