لسی! واہ، بھئی عرصہ ہو گیا لسی پیے۔ لسی اور کلچہ والا نان! کیا زمانہ تھا! :daydreaming:
ہاں یہاں اس وقت رات ہے۔ پاکستان سے پورے بارہ گھنٹے پیچھے۔ :):):)
تمہاری بھابھی کی تو نہیں۔ وہ تو تمہیں بذریعہ میل ارسال ہوجایا کریں گی۔ :):):)
ہاں ویسے ہی کبھی چلتے پھرتے سیل فون سے تصویر لی۔ تو محفل میں ارسال کرنے کا کوئی فوری ذریعہ ہونا چاہیے۔ پھر کسی مخصوص موضوع کی حاجت بھی نہ ہو۔