دراصل مجھے ہر موضوع پر کتاب پسند ہوتی ہے اس لئے ہر کتاب پسند آتی ہے۔ ابھی میں نے اپنی کتب کی جانب نظر دوڑائی تو پہلی چند کتب جن پر نظر پڑی وہ لکھ رہی ہوں ممکن ہے آپ کے مطالعہ میں پہلے سے شامل ہوں۔
اردو ادب کی تحریکیں از ڈاکٹر انور سدید
آننا کاریننا از ٹالسٹائی
اپنا گریباں چاک از ڈاکٹر جاوید...