کیا کروائی ؟ بھئی سیدھا سادھے کامن سینسن پر مبنی سوال پوچھ رہا ہوں۔ آپ نہ جانے کیوں کترا رہے ہیں۔
بھئی امریکی آپ کو پیسے دیں کہ جاؤ اپنے ملک میں فساد برپا کرو اور خود کش دھماکہ کرو۔ تو کیا آپ کریں گے ؟ مرنے کے بعد آپ کو ان پیسوں کا کیا فائدہ ہوگا؟
نیز اس میں امریکہ کا کیا فائد ہے؟
یہ آپ نے کیوں...