ماشاءاللہ۔ ہم متعہ کو عقل کی بنیاد پر حرام ٹھہرائیں تو یہ دین سے بغاوت ٹھہرے اور خود اپنے مطلب کے لیے جہاں چاہیں اللہ، رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرتے کرتے عقل کی فضیلت کا بھی خیال آجائے۔
جناب عالی وقت ہے نوجوانوں کو اصل مقصد حیات کی طرف موڑا جائے۔ نکاح کی حوصلہ شکنی کرکے متعہ کو فروغ دیا جائے تاکے لبنان کے کٹڑ مسلمانوں کی طرح یہاں بھی ایمان کی بہاریں ہوں۔