زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم
بہت خوب!! :)
عثمان
Post #5
اکتوبر 21، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا
کتاب کے مندراجات مذہبی جنونیوں کو مرگی میں ڈالنے کے لیے خوب ہیں۔
عثمان
Post #73
اکتوبر 21، 2013
فورم:
صحافت
مانو بلی کیا ہوگیا۔
مانو بلی کیا ہوگیا۔
عثمان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 20، 2013
محفل کی بارہ دری
لگتا ہے ابھی آئیں اور اتنی جلدی غائب بھی ہو گئیں۔ :oops:
عثمان
Post #39,470
اکتوبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کیسی گذر رہی ہے لائف۔ گھر اور جاب دنوں جگہ بزی ہو۔ :)
عثمان
Post #39,468
اکتوبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اگر روز آنا ممکن نہ ہو تو ہفتے میں کوئی ایک دن اور وقت رکھ لو جب آسانی سے محفل آسکو۔ :):)
عثمان
Post #39,466
اکتوبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ویسے یہ بتاؤ کہ یہ اچانک محفل میں حاضری کا پروگرام کیسے بن گیا۔ :)
عثمان
Post #39,464
اکتوبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ارے کیسے ایمپلائر ہیں جنہوں نے عید پر بھی آف نہیں دیا۔ ویسے میں بھی چونکہ ٹریننگ سے گذر رہا تھا تو آف نہیں لیا۔ ویسے بھی میں گھر والوں سے دور دوسرے شہر میں تھا۔
عثمان
Post #39,462
اکتوبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بس محفل کا ماحول ہی اجنبی تھا تمہارے بغیر۔ :) تم سناؤ کیسی ہو۔ تیمور کیسے ہیں۔ جاب کیسے چل رہی ہے۔ عید کیسے گزری۔ :):)
عثمان
Post #39,460
اکتوبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تم نے آنا چھوڑ دیا تو بھیا نے بھی پنگے چھوڑ دیے۔ :p وی آل مس یو سو مچ! :):):)
عثمان
Post #39,458
اکتوبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم! شریر اعلیٰ ، خدا کا شکر ہے کہ تم نظر آئیں۔ بہت بہت ویلکم بیک!!! :):):):):):)
عثمان
Post #39,456
اکتوبر 20، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے
یہ تو لطیفہ ہوگیا۔ شیطان کو مزید کون بدنام کر سکتا ہے ؟ میڈیا کنفیوژ نہیں کر رہا۔ لوگ ہیں جو حقیقت سے انکار کے لیے مختلف عذر تراشتے ہیں۔
عثمان
Post #27
اکتوبر 20، 2013
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے
خلائی مخلوق ؟
عثمان
Post #25
اکتوبر 19، 2013
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
اپنی اپنی قربانی کی کارگزاری سنائیں
اور بکرا بیچارہ خود مانو بلی سے ڈرتا ہوگا۔ :p
عثمان
Post #28
اکتوبر 19، 2013
فورم:
گپ شپ
محفل کی بارہ دری
مرغی کی زبان کہاں سے تلاش کرتا۔ گوشت پر ہی اکتفا کیا۔ :)
عثمان
Post #39,058
اکتوبر 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مانو بلی ہوکر گوشت سے پرہیز۔۔۔ توبہ توبہ! :p
عثمان
Post #39,057
اکتوبر 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اور ابھی کچھ ہی دن پہلے میں نے ٹرکی بھی کھائی۔ :)
عثمان
Post #39,054
اکتوبر 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
سوچتا ہوں کہ دو سال تک چکر لگاؤں۔ :)
عثمان
Post #39,053
اکتوبر 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
مانو بلی ، اگر زبان اور معدہ (اوجڑی) نہیں کھائے تو سمجھو کچھ مزے کا چکھا ہی نہیں۔ :p
عثمان
Post #39,051
اکتوبر 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وہی تو کھاتے ہیں!!! :)
عثمان
Post #39,050
اکتوبر 17، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top