زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ویلکم بیک! :)
ویلکم بیک! :)
عثمان
کیفیت نامہ
نومبر 3، 2013
ایک اور ڈرون حملہ
یہی عرض آپ سے ہے۔
عثمان
Post #42
نومبر 3، 2013
فورم:
آج کی خبر
ایک اور ڈرون حملہ
ڈرون حملوں میں طالبان کے رشتہ داروں کی بات کی ہے۔ آپ جناب کے رشتہ داروں کی نہیں۔ مراسلے تسلسل سے پڑھیے۔
عثمان
Post #41
نومبر 3، 2013
فورم:
آج کی خبر
اخبار والے فیس بک سے کہانیاں اٹھاتے ہیں اور اخبار میں پھیلاتے ہیں
ٹی وی نے اخبار پر وہ براہ راست بنیادی اثر اتنا نہیں ڈالا جتنا انٹرنیٹ نے کیا ہے۔ انٹرنیٹ نے اخبار بیچارے کی تو ہیت ہی بدل دی ہے۔ دنیا کے بڑے بڑے اخبار اب ویب سائٹس بن کر رہ گئے ہیں۔
عثمان
Post #4
نومبر 3، 2013
فورم:
ہمارا معاشرہ
ایک اور ڈرون حملہ
تو پھر غم کیسا ؟ آپ کا ایک دشمن آپ کے دوسرے دشمن کے درپے ہے۔
عثمان
Post #39
نومبر 3، 2013
فورم:
آج کی خبر
ایک اور ڈرون حملہ
کیسے مذاکرات ؟ کیا بات چیت کی جائے گی ان سے ؟
عثمان
Post #38
نومبر 3، 2013
فورم:
آج کی خبر
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم! ہم کینیڈا کے مشرقی کنارے ہیلی فیکس خیریت سے پہنچ چکے ہیں۔ :):):)
عثمان
Post #40,944
نومبر 3، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
الوداع
کسی کی رائے پر اظہار رائے شخصی آزادی کی خلاف ورزی ہے ؟ آپ کے اس مراسلے کو کس زمرے میں رکھا جائے ؟
عثمان
Post #23
نومبر 3، 2013
فورم:
تعارف و انٹرویو
ایک اور ڈرون حملہ
معدودے چند طالبانی رشتہ داروں کا بڑا غم ھے میری جان. اسی شعر میں ڈرون کی جگہ طالبانی خودکش حملے فٹ کر کے اپنے لیے پڑھو۔;)
عثمان
Post #36
نومبر 2، 2013
فورم:
آج کی خبر
ایک اور ڈرون حملہ
اور جو بے قصور طالبان کے حملوں میں مرتے ھیں وہ بھلا کہاں جاتے ھیں ؟
عثمان
Post #34
نومبر 2، 2013
فورم:
آج کی خبر
حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق
امریکہ نہ بھی ہو تو بھی طالبان کی بولی بولنے والے اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لیے کچھ اور عذر ، کچھ اور ڈمی تراشیں گے۔
عثمان
Post #24
نومبر 2، 2013
فورم:
آج کی خبر
حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق
کینیڈا میں مجرم کو سزا دینے کا رواج ہے۔ اسے ہیرو بنانے کا نہیں۔ یہاں لوگ ایسا سوچتے ہیں۔ ;)
عثمان
Post #23
نومبر 2، 2013
فورم:
آج کی خبر
ایک اور ڈرون حملہ
ایک بات تو ثابت ہے کہ ڈرون حملے کی افادیت پر کوئی شک نہیں۔ طالبان کے خلاف یہ بہترین ہتھیار ہے۔
عثمان
Post #21
نومبر 1، 2013
فورم:
آج کی خبر
ایک اور ڈرون حملہ
اچھا، تو طالبان مردود کے مریدوں کا سوگ یہاں برپا ہے۔ :D
عثمان
Post #20
نومبر 1، 2013
فورم:
آج کی خبر
حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق
زبردست!! اللہ تعالی اس کے باقی ساتھیوں کا انجام بھی اس مردود جیسا کرے۔ آمین!
عثمان
Post #13
نومبر 1، 2013
فورم:
آج کی خبر
کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!
علامہ زید حامد کے فرمودات کے بعد عامیوں اور عاصیوں کے اظہار رائے کو گنجائش ہی کہاں رہتی ہے۔ :eek:
عثمان
Post #61
نومبر 1، 2013
فورم:
سیاست
محفل کی بارہ دری
یہ تو نیوی کے شیڈول پر منحصر ہے کہ ان کی ترجیحات کیا ہیں۔ جب وہ یورپ کی طرف آتے ہیں تو اکثر برطانیہ ، فرانس سپین ، پرتگال اور اٹلی کا چکر لگتا ہے۔
عثمان
Post #40,753
اکتوبر 31، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کینیڈئین نیوی میں میرین انجینئرنگ میکینک ہوں۔ :) ہر میکانکی چیز سے نمٹنا فرائض میں شامل ہے۔ :)
عثمان
Post #40,751
اکتوبر 31، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
فن لینڈ تو یورپی ساحلوں سے کافی دور ہے۔ :)
عثمان
Post #40,746
اکتوبر 31، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
نکاح کی پکس موجود ہیں۔ فرصت ملتے ہیں کچھ تمہیں بھیجتا ہوں۔ :)
عثمان
Post #40,742
اکتوبر 31، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top