بھئی یہ پتہ نہیں کونسی شاعرانہ دنیا کی کہانی لکھی ہے۔۔۔ ایسی کوئی عورت نہیں ہوگی جو خود اپنے شوہر کو بولے کہ دوسری شادی کرلو اپنی پرسکون زندگی میں مصیبت لے آئے۔۔۔ جہاں مرد 2 شادیاں کرتے ہیں وہاں بہت سے مسئلے اور مسائل ہوتے ہیں۔۔۔ میں ایک عورت ہوں اور مجھے پتہ ہے کہ کوئی بھی لڑکی اپنے شوہر کو کسی...