نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    نکمے بچوں کو باتھ روم میں بند کردیا جاتا ہے:heehee: عینی مینی کو بھی نا کردیں:devil:
  2. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    بہت شکریہ زین۔۔۔ اب طبعیت کیسی ہے؟؟؟
  3. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    واہ بھئی بھائی شکریہ۔۔۔۔ میرا خیال ہے ایک بیکری کھول لیتی ہوں محفل کے اراکین کو پوری دنیا میں ڈیلیور کیا کروں اپنے کھانے میری تو بڑی کمائی لگ جائے گی:laugh:
  4. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    نہیں نہیں مجھے اپنا نام بڑا پسند ہے نفیسہ وغیرہ نہیں رکھوانا ۔۔۔۔ میرا اور امی کا مذاق چلتا رہتا ہے نا اب میں بھی امی کو تنگ نہیں کروں گی تو کون کرے گا:p:chill:
  5. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    اہو فہیم بھائی آپ بھی کتنے خیالی پلاؤ بناتے ہیں:LOL: جسکو دینا تھا اسے مل بھی چکا۔۔۔:p بہت شکریہ۔۔۔ اب آپ یہ کب کریں گے ٹرائی یہ بتائیں ذرا۔۔۔:)
  6. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    پھر آپ پہلے چائے ہی بنا لیں اور یہ امی کو ہی بنانے دیں۔۔۔:p
  7. ملائکہ

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    واؤ بھیا زبردست۔۔۔ اسے کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا:p:dancing:
  8. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    یہ ہوئی نا بات:applause:
  9. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    بھئی وہ میں نے کہہ دیا تھا جو محسوس کیا اپنی تعریف نہیں کی تھی۔۔۔ اچھا اچھا یہ کب پوچھا ہے۔۔۔ مکھن کی جگہ آئل بھی ڈال سکتے ہیں ۔۔ بہت کم بھی ڈال سکتے ہیں کوئی مسئلہ تھوڑی ہے۔۔۔۔۔۔:) پر مکھن کا فلیور بڑا اچھا آتا ہے۔۔۔
  10. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    بہت شکریہ عمر صاحب۔۔۔۔:)
  11. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    پھر تو سمجھیں چچا جی میری بڑی ہی حوصلہ افزائی ہوتی ہے صبح شام:rollingonthefloor:
  12. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    آپکے لئے بھی یہی بات ہے :)
  13. ملائکہ

    آٹھویں سالگرہ کچھ ڈیزائننگ محفل کے نام

    بہت اچھا لگ رہا ہے:love:
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ:love:
  15. ملائکہ

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    مجھے باجو، محسن حجازی فرخ منظور ماوراء جیہ سارہ خان عسکری بھائی مقدس اپیا کی بہت یاد آرہی ہے:(
  16. ملائکہ

    بی بی سی کی ڈاکیومینٹری اور فاروق ستار کی بے بسی

    نظر تو نہیں آرہی پر اب تک تو سب دیکھ ہی چکے ہونگے:)
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    سو تو ہے:heehee:
  18. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    :chill: :party:
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :):dancing::heehee::chill:
Top