نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    بری گھڑی

    صدر بازار کے فٹ پاتھ پہ آوارہ گھومتے ہوئے ہمیں سیاہ ڈائل ایک گھڑی پسند آ گئی جس کی سوئیاں سنہری تھیں۔ گھڑی فروش نے ریٹ لگایا دو سو پچاس روپے۔ ہم نے کہا غضب خدا کا ابھی تو آپ ایک سو بیس ایک سو بیس پکار رہے تھے، سیٹھ کو دیکھتے ہی ریٹ چڑھا لیا ۔۔۔۔ ؟؟ وہ بولا ، ماڑا باقی والا سب ایک سو بیس کا ہے،...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    جی صحیح کہہ رہے آپ، سب بے گھر افراد نشئی نہیں ہوتے۔ لیکن کچھ نشئی تو ڈیڈھ دو مربع زمین میں بنے گھروں میں بھی رہتے ہیں۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پاگل لڑکی

    'جوگ رچانے' کا کیا مطلب ہوا ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    اے کون لوگ نیں تے کیہڑے محلے رہندے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    منجی دا اک پاوا کسی ہور کمپنی دا لاوایا لگدا ۔:)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی تو شکر ہے کہ نصب شدہ کو ان کی بیگم بتا دیتی ہے کہ آپ وزیراعظم وغیرہ ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    بی آر ٹی پشاور جو سو ارب کو پہنچ گیا ہے، اور جس کے بارے میں صرف مثبت خبریں نشر کرنے کی اجازت ہے۔ مرغیوں انڈوں کٹوں کی باتیں۔ بے گھر نشئیوں کے لیے بنائی گئی پناہ گاہیں۔ بیرونی ممالک سے مانگے گئے اربوں ڈالر جن کو صرف دیکھا جا سکتا ہے وغیرہ وغیرہ
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آپ کے شہر کے پکوان

    یاز پائین کسی ایک علاقے کے ہو ہی نہیں سکتے۔ جس حساب سے گھومتے پھرتے اور علاقہ جات کی باریک بینیاں بتاتے، لگتا ہے پاکستان کا کونہ کونہ رہ کر دیکھ چکے ہیں۔ پر۔۔۔۔۔۔۔۔ ھن کتھے نیں !!!
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    بیکار و بے جوڑ چیزوں کا اکٹھ یا ایسے لوگ جن میں کسی قسم کا ذہنی، نظریاتی، فکری اختلاف موجود ہو کو ملا کر کوئی نیا گروہ بنایا جائےتو اہل ادب اسے بھان متی کے کنبے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ البتہ بھان متی کے بارے میں تاریخی گمان ہے کہ علاؤالدین خلجی کے زمانے کی خاتون تھی اور انھوں نے توحید پرستوں کو اپنے...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عام لوگوں کے بڑے کارنامے

    یعنی آپ مراسلات نمبر 1 و 2 والے صاحبان جیسے ہیں ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    ۔۔۔ عرف ٹِھپر
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فیس بک سے نقل شدہ " بہترین سے بدترین تک کا سفر " کرپٹ نواز شریف اور ڈیزاسٹر اسحاق ڈار کی لوٹ مار کی وجہ سے جنوری 2016 میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی پانچ بہترین اسٹاک مارکیٹوں میں شمار ہونے لگی۔ 2017 میں نواز شریف کی تنزلی کے وقت تک مارکیٹ 54000 پوانٹس تک پہنچ گئی تھی۔ شرح نمو یعنی جی ڈی پی...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    میری رنگلی چرخی

    میری رنگیلی چرخی (چرخہ) آج دھاگہ توڑ رہی ہے۔ رانجھے کہیں رنگ پور (وہ گاؤں جہاں ہیر بیاہ کر گئی تھی) کا ایک چکر لگا جا۔ میری رنگیلی چرخی میں کیلیں جڑی ہوئی ہیں۔ میں بار بار چھت پر چڑھ کر تیری راہ دیکھوں۔ صبح شام مجھے تیری یاد ستاتی ہے۔ رانجھے کہیں رنگ پور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں رو رو کر اپنی...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    اب نہیں آتے :)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    تقوی۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    خوابوں والے پائین۔۔۔۔ یہ پہلے مصرعہ کو آسان سی اردو یا مشکل سی پنجابی میں سمجھا دیں تو مہربانی ہو گی۔ شکریہ
  17. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد اردو محفل کی نئی ہزاری محترمہ رباب واسطی

    مبارکاں ہوون جی۔:) عنوان میں ’نئی ہزاری‘ پڑھ کر ایک بار ذہن قافیہ ملا گیا تھا۔ :)
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    کل سارا دن نیب والے کالز کر کر کے اثاثوں کی تفصیلات پوچھتے رہے، سوچا کہ ایسا کیا کر دیا، پھر یاد آیا کہ صبح غلطی سے ایک کلو چلغوزے کی قیمت پوچھ بیٹھا تھا۔
Top