میں بھی بالکل ٹھیک، اللہ کا شکر
میں تو یہیں ہوں اور کبھی گم تو ہوئی ہی نہیں !
وہ دونوں اب بھی موجود ہیں بس ڈر لگتا ہے کہ کسی دن آپ نے نمبرملا لیا تو احوال سن کر آپ جلال میں نہ آجائیں!
ماشاء اللہ۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ بہت سا علم عطا فرمائے اور آپ کے لیے بہت سی خوشیوں کا سبب بنے۔
وہاں پر کتب کون سی پڑھائی جاتی ہیں ٹیسکٹ بورڈ یا دوسرے پبلشرز؟