نتائج تلاش

  1. عثمان

    افغانستان ڈائری

    نام نہاد "عینی شاہد" کے مراسلوں کو "معلوماتی" کی ریٹنگ دینے والے اراکین کی سادگی کو داد ہے۔ :rolleyes:
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    فونٹ کے ساتھ کیا چھیڑچھاڑ کی گئی ہے کہ کروم پر لکھتے اتنی دقت ہورہی ہے۔
  3. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    ویڈیو میں ہائی وے صاف ہے۔ برف نہیں ہے۔ اگر برف موجود ہو تو دقت ہوتی ہے مقرر ہ رفتار سے گاڑی چلانے میں۔
  4. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    کیا ایسے ویران علاقوں سے گزرتے وقت کبھی ایمرجنسی کی صورت میں ایمرجنسی فون کی سہولت استعمال کرنے کا تجربہ ہوا ہے ؟ نیز ایسی لانگ ڈرائیو گرمیوں میں تو ممکن ہیں۔ سردیوں میں اتنا حساب اور تیاری کیسے کی جائے کہ فلاں تاریخ کو فلاں سٹیٹ سے گزرتے وقت شدید برفباری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ؟
  5. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    بہت خوب! :) تاہم ایک ہی دن میں سولہ سترہ گھنٹے کا سفر تو کافی غیر محفوظ معلوم ہوتا ہے چاہے ڈرائیور کتنا ہی تجربہ کار کیوں نہ ہو۔ پھر کیا اتنی طویل ڈرائیو کوئی لطف رکھتی ہے یا محض ہلکان کر دینے والی مسافت محسوس ہوئی ؟
  6. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    کینیڈا جیسے وسیع و عریض ملک میں اتنا عرصہ رہنے کے باوجود مجھے اب تک لانگ ڈرائیو کا اتنا تجربہ نہیں ہے۔ یا اگر آپ کے نزدیک لانگ ڈرائیو کی تعریف کم از کم ہزار کلومیٹر ہے تو اس کا تو اب تک تجربہ نہیں ہوا۔ تاہم اس سال جولائی میں ہیلی فیکس (نووا سکوشیا) سے مسی ساگا (اونٹاریو) جانے کا ارادہ ہے۔ کوئی...
  7. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    کوئی بات نہیں۔ یہ لانگ بھی ہے اور ڈرائیو بھی۔۔۔ تاہم صرف ڈرائیور کے لیے۔ آپ کے لیے البتہ مسافت تھی۔ :)
  8. عثمان

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    میرا تو خیال تھا کہ ہزار کلومیٹر سے پہلے یورپ ہی ختم ہوجاتا ہوگا۔ :)
  9. عثمان

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    گویا یورپ کی سیر خاطر خواہ خرچے کے بغیر ممکن نہیں۔ ورنہ سابق سوویت یونین کا رخ کریں۔ :)
  10. عثمان

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    کم از کم دو تین گھنٹے کا روڈ ٹرپ۔
  11. عثمان

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    ضرورت محسوس ہو رہی ہے کہ لانگ ڈرائیو پر کوئی دھاگہ ہونا چاہیے۔ :) قیصرانی
  12. عثمان

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    یورپ کا کوئی ایسا ملک بتائیں جہاں سیاحت کے معاملے میں زیادہ خرچہ نہ آئے۔ :)
  13. عثمان

    بد دیانتی اور تعصب کی انتہا ، حل کیا ہے؟ اوریا مقبول جان

    یہ کالم از خود بددیانتی اور تعصب کی انتہا کی عمدہ مثال ہے۔
  14. عثمان

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    تارڑ کے اکثر سفرنامے پڑھ رکھے ہیں لیکن یہ سفرنامہ سوات نظر سے نہیں گذرا۔ کس نام سے یہ سفرنامہ ہے؟ نیز کیا خرابی ہے کہ آپ کو پسند نہیں آیا۔ :)
  15. عثمان

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    طالبات تقریباً سبھی صوبہ خیبر پختونخواہ کی ہیں۔ نہ جانے پختون تھوک کے حساب سے اپنے آپ کو شدت پسندی کے لیے وقف کرنے کو کیوں تیار رہتے ہیں؟
  16. عثمان

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    آدھا یورپ تو محض ہفتہ بھر میں گھوما جاسکتا ہوگا۔ لیکن کینیڈا بہت وسیع و عریض ملک ہے۔ فرصت نکال کے آئیے گا۔ :)
  17. عثمان

    ایک دن جیُو کے ساتھ

    یہ شخص ابھی تک اپنے کاروبار سمیت موجود ہے ؟
Top