ہم نے بھلا کبھی کہا کہ ہمیں خوف آتا ہے :)
گولڈ میڈل کے حصول میں ہم نے تلاش و تحقیق کے کن کن پیرامیٹرز اور کون کون سے افق دریافت کئے ان کا ذکر بھی کہیں کہیں اور مختصر مختصر کیا تھا بلاگ پر :)
آپ ایسے ہی غصہ کیا کیجئے ہم آپ سے ہی گوگل کروائیں گے کیونکہ غصہ دلانے کا حق بہنوں کو حاصل ہوتا ہے :)...