یونیکوڈ سے مراد ہوتی ہے اردو لکھنے کا ایسا نظام جس کے تحت اردو ہر پروگرام میں اور ویب پر لکھی جاسکے۔ جیسا کہ اردو ویب، اور مائیکروسافٹ ورڈ۔ جبکہ پرانے ان پیج میں لکھی گئی اردو دوسری جگہ کاپی کرکے پیسٹ کریں تو کیڑے مکوڑے بن جاتے ہیں۔ مطلب وہ عبارت وہیں ٹھیک نظر آتی ہے۔ نیا ان پیج البتہ یونیکوڈ...